mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile
mohsin zaid

@mohsin__zaid

artist, Arabic calligraphar ٫ writer ,humanist, socialist, rights activist, moderate, graphics designer,
Digital Marketing

ID: 1202641380411092992

linkhttp://linktr.ee/mohsinzaid calendar_today05-12-2019 17:30:47

9,9K Tweet

30,30K Followers

265 Following

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

بھائی کیا آپکی تحریک میں اور جو نظام آپ لانا چاہتے وہاں ایسا نوجوان بھی ہمارے میرٹ اور جمہوریت پر پوار اترے گا، جو یہودیوں کی عبادتوں میں بھی شریک ہو، چرچ اور مندروں کو اپنا سمجھے اور LGBTQ کے حقوق کی ریلی کو لیڈ بھی کرے۔؟ کیونکے ظہران ممدانی کو سوشلسٹ سیکولر ہونے پر ووٹ پڑا

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

آپکو جلدی نیو یارک کی سٹرکوں پر بھی مذہبی جلوس، بینڈ باجا والی باراتیں، ریپسٹوں کے حق میں احتجاج نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔۔۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

اگر معاشرے کو نسل بڑھانے سے نکال کر عقل بڑھانے کی تعلیم اور آگہی دی جائے تو شائد پچاس کو ہزار سال تک ہم بھی مہذب ہو جائیں۔۔۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ کو سمجھنا ہوگا بچے آپکی چائس تھے، اسے عقلمندی سمجھیں یا بیوقوفی وہ آپکی ذمہ داری ہیں، جبکہ بچوں کیلئے آپ چائس نہیں بلکہ Incidentally رشتہ ہیں سو آپ انکی ذمہ داری نہیں آپکو انہیں اپنے ساتھ چلانا ہے نہ انہیں اپنے ساتھ چلنے پر مجبور کرنا ہے وہ جتنا بھی کریں انکو سراہتے رہیں

ماں باپ کو سمجھنا ہوگا بچے آپکی چائس تھے، اسے عقلمندی سمجھیں یا بیوقوفی وہ آپکی ذمہ داری ہیں،
جبکہ بچوں کیلئے آپ چائس نہیں بلکہ Incidentally رشتہ ہیں
سو آپ انکی ذمہ داری نہیں
آپکو انہیں اپنے ساتھ چلانا ہے نہ انہیں اپنے ساتھ چلنے پر مجبور کرنا ہے
وہ جتنا بھی کریں انکو سراہتے رہیں
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہ سب کچھ ننکانہ صاحب چل رہا ہے جہاں سِکھ اپنی عبادت کیلئے آئے ہوئے ہیں، ایسی حرکتیں دنیا میں کیا تصویر بنائیں گی ہماری۔؟ ان پر قانون اپنی رٹ قائم کرے۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ظہران ممدانی نے جذبات میں آگر یہ کہہ تو دیا ہے i am Muslim, لیکن اسے یہ نہیں پتا تھا کہ پاکستانی بھی سن رہے ہیں، یہاں وہ پھنس گیا ہے، اب ان سے جان چھڑوانا اسکے لئے اس زندگی میں تو ممکن نہیں، جیسے پاکستانیوں نے حلیمہ سلطان کے پہلے نعرے لگائے، پھر اس بیچاری کی وہ جان کھائی، اسی

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ہمارے یہاں عام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں بچوں کیلئے ڈانس، گانا، میوزک instruments, ایکٹنگ ،فن کاری اور ادب کی کلاسز کیوں نہیں ہوتی؟ حالانکہ معاشروں کو ان سرگرمیوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اسکے بغیر انسانی دماغ نہ کبھی نارمل ہو سکتا اور نہ ہی مہذب، وہ صرف انتہا پسند ہوگا

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

منشی پریم چند، شورش کاشمیری ، امریتا پریتم ، کرشن چندر ،نطشے ، علی عباس جلالپوری ، ارون دھتی رائے ، گرو رجنیش اوشو، کارل سیگان ، عبداللہ حسین ، سگمنڈ فرائڈ اور بھی بہت سے لکھاری جنہوں نے قلم سے اور اپنی سوچ سے روائتی ٹیبو خاک کردیئے، ایسی بہت سے شُہرہ آفاق PDF کتب کا مجموعہ گوگل

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

یہ کتاب ہمارے معاشرے کے ہر مرد و عورت کیلئے ایک بہترین Psychologist ہے، اس کتاب میں جینڈر difference کو مکمل دلائل سے بیان کیا گیا، اس میں تفصیل سے بات ہوئی ہے کہ عورت یا مرد میں سوائے بیالوجیکلی کوئی دوسرا فرق نہیں، سیمون ڈی بووا لکھتی ہیں women not Born عورت پیدا نہیں ہوتی، اسے

یہ کتاب ہمارے معاشرے کے ہر مرد و عورت کیلئے ایک بہترین Psychologist ہے،
اس کتاب میں جینڈر difference کو مکمل دلائل سے بیان کیا گیا،
اس میں تفصیل سے بات ہوئی ہے کہ عورت یا مرد میں سوائے بیالوجیکلی کوئی دوسرا فرق نہیں،
سیمون ڈی بووا لکھتی ہیں women not Born عورت پیدا نہیں ہوتی، اسے
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

UK, USA میں ہمارے پاس ویئر ہاؤسنگ، 3PL سروسز، ڈراپ شپنگ سروسز انوینٹری مینجمنٹ اینڈ آرڈر ڈسپیچنگ سروسز ٹرکنگ، ٹرانسلوڈنگ، کراس بارڈر ،FTL اور LTL سروسز دستیاب ہیں اسکے علاوہ ebay Amazon کیلئے ہمارے پر اپنی انوینٹری پروڈکٹس موجود ہیں جسے آپ ڈراپ شپنگ کرسکتے ہیں

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

پورا معاشرہ غربت اور مسائل کا رونا رو رہا ہے، آبادی کو کنٹرول کرنے کی بات کرو تو عقیدے کا ڈنڈا لے کر پیچھے پڑ جاتے ہیں، تمہاری غریب اور مسائل تمہاری بے عقلی ، کام چوری اور ہڈحرامی ہے۔۔ بُھگتتے رہو۔۔۔۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

نہلزم کیا ہے، nihilism ہے یقین کا ٹوٹ جانا، جب آپکو لگتا ہے جو لاکھوں سالوں سے، نسلوں سے یا پہلے سے سچ تھا یقین تھا، لیکن علم کی بنیاد پر آپکو پتا چلتا ہے کہ یہ سب تو جھوٹ ہے، یہ سب تو Unnatural thinking اور mythology کا نتیجہ ہے نِہلزم nihilism کی بہت سی ٹائپس ہیں، لیکن دو ٹائپ

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

UK ، USA کیلئے بلک میں پرفیومز ہول سیل available ہیں، چائنہ ہائی کاپی، very good quality, بہت مناسب قیمت ، آپ اپنے پاس بھی سٹاک منگوا سکتے ہیں یا پھر یونٹس بُک کروا کر ہم سے بھی آرڈر ڈسپیچنگ کروا سکتے ہیں ebay Amazon وغیرہ کیلئے، خریدنے کیلئے میری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر

UK ، USA 
کیلئے بلک میں پرفیومز ہول سیل available ہیں،
چائنہ ہائی کاپی، very good quality,
بہت مناسب قیمت ، آپ اپنے پاس بھی سٹاک منگوا سکتے ہیں یا پھر یونٹس بُک کروا کر ہم سے بھی آرڈر ڈسپیچنگ کروا سکتے ہیں ebay Amazon وغیرہ کیلئے،
خریدنے کیلئے میری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر
mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

ہماری پرورش بہت limited believes میں ہوتی ہے، سو ہمیں لگتا ہے کہ دنیا بس اتنی ہے، سب سے پہلے اپنے believes کی حد کو بڑھائیں، اپنی زندگی میں I wish, i hope جیسے الفاظ کو نکال دیں، کیونکے کائنات میں سب سے طاقتور اور سب کوچھ کر جانے والا صرف "انسان" ہے خود پر believe تو کریں

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

14 سال کی عمر سے بچوں پر لازمی کر دیں کہ وہ روزانہ2,3 گھنٹے پارٹ ٹائم جاب کریں، یا کوئی بھی کسی بھی قسم کا ہنُر سیکھنے جائیں، ورنہ مریں بھوکے اور بناتے جائیں ہڈ حرام نسلیں۔۔

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

کیا رومن کیتھولک چرچ کتابوں کو جلا کر اور انہیں پڑھنے پر پابندی لگا کر نئی سوچ کا راستہ روک سکے.؟ نہیں بلکہ وہ سوچ زیادہ تیزی سے پروان چڑھی اور چرچوں کو پادریوں سمیت بہا لے گئی، ایسی ہی کل ایک خواتین کالج جھنگ کی ویڈیو دیکھی، جہاں بچوں سے موبائل فون اور دوسری Tech ڈیوائسز برآمد

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

The republic of plato آج سے تقریباً 2400 سو سال پہلے افلاطون اپنی کتاب " جمہوری افلاطون" میں اپنے ایک چیپٹر میں آج کے اکثریتی لفظ "گمراہ" کی تفصیل سے تشریح کرتا ہے، وہ کہتا ہے چند لوگوں کو ایک غار میں رکھا جائے انکے سامنے صرف ایک دیوار ہو، اور وہی غار اُنکی دنیا بن جائے گی، اس

mohsin zaid (@mohsin__zaid) 's Twitter Profile Photo

جب کسی انسان کو دوسرے میں فحاشی نظر آرہی ہوتی ہے تو میں ایسے گندے انسان کے پاس سے اُٹھ جاتا ہوں