ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile
ممبر و محراب کی صدا

@mimbarpolitics

ممبر و محراب سے سیاست

ID: 1989455351255896068

calendar_today14-11-2025 22:08:31

156 Tweet

303 Followers

386 Following

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

ہم جب بھی یہ تصویر دیکھتے ہیں ہمارے سینے میں ایک درد اٹھتا ہے ہمیں ہمارے قاہدین کی یاد ستاتی ہے ہمیں ہمارے ان کارکنان کی یاد آتی ہے جو یہاں ہر تھے مگر اسکے بعد ہمیں آج تک نظر نہیں آئے کیا یہ ہے انصاف ۔۔؟؟ کیا یہ ہے قانون ۔۔؟؟ ہمیں ہماری لاشیں تو دے دو #TLP #نوائےسحر

ہم جب بھی یہ تصویر دیکھتے ہیں ہمارے سینے میں ایک درد اٹھتا ہے
ہمیں ہمارے قاہدین کی یاد ستاتی ہے 
ہمیں ہمارے ان کارکنان کی یاد آتی ہے جو یہاں ہر تھے مگر اسکے بعد ہمیں آج تک نظر نہیں آئے
کیا یہ ہے انصاف ۔۔؟؟
کیا یہ ہے قانون ۔۔؟؟
ہمیں ہماری لاشیں تو دے دو
#TLP
#نوائےسحر
ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

مدت بعد ایسا دسمبر گزرا جس میں نوجوان عشق،محبت،وفا اور اداسی کی شاعری کے بجائے ظلم،جبر،فسطائیت اور بربریت کو ایکسپوز کرتے رہے۔۔۔. #TLP #نوائےسحر

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

*شہباز رانا:* *صرف 31 دنوں میں حکومت نے 1733 ارب روپے کا نیا قرض لیا!* *یعنی روزانہ 56 ارب روپے سے زائد*۔ *نہ کوئی پوچھنے والا ہے، نہ جواب دینے والا — یہ پیسہ آخر جا کہاں رہا ہے؟ اتنا بڑا قرض لینے کی وجہ کیا ہے؟* #نوائےسحر #ملنگ_قبیلہ

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

پردیس میں رہتے ہوئے جب کبھی کوئی طیارہ پی آئی اے کا نظر آتا ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے پورا پاکستان نظر آ رہا ہو ہرچیز کاروبار نہیں ہوتی کچھ چیزیں قوم کی پہچان ہوتیں ہیں #PIA #نوائےسحر

پردیس میں رہتے ہوئے جب کبھی کوئی طیارہ پی آئی اے کا نظر آتا ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے پورا پاکستان نظر آ رہا ہو ہرچیز  کاروبار نہیں ہوتی کچھ چیزیں قوم کی پہچان ہوتیں ہیں 
#PIA 
#نوائےسحر
ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

پردیس میں رہتے ہوئے جب کبھی کوئی طیارہ پی آئی اے کا نظر آتا ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے پورا پاکستان نظر آ رہا ہو ہرچیز کاروبار نہیں ہوتی کچھ چیزیں قوم کی پہچان ہوتیں ہیں #یوم_ولادت_بانی_پاکستان

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے ہی وہ واحد ائرلائن تھی جو پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں میں اگر کوئی فوت ہو جاتا تھا تو اس کی لاش اور اس کے ساتھ ایک شخص کو فری پاکستان پنچاتی تھی #QuaidEAzamDay

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ برصغیر کے عظیم رہنما اور پاکستان کے بانی تھے۔ انہوں نے اپنی اصول پسندی، دیانت داری اور مضبوط قیادت سے مسلمانوں کو ایک الگ وطن دلایا۔ قائدِ اعظم کا پیغام ایمان، اتحاد اور نظم آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ #QuaidEAzamDay

ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

ہمت ہاریاں دا کم عشق نئی کم شیر دلیر جوان دا ای✨ خالی ہاتھ ظالم کی گولیوں سے ٹکرانا صرف لبیک والوں کا کام ہی ہے #نوائےسحر

ہمت ہاریاں دا کم عشق نئی
کم شیر دلیر جوان دا ای✨

خالی ہاتھ ظالم کی گولیوں سے ٹکرانا صرف لبیک والوں کا کام ہی ہے

#نوائےسحر
Fatima kayani (@kayani_fat11625) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ رات سے لاک پڑا ہے ابھی لاگ ان ہوا۔۔۔ ریٹویٹ 🔁 اور کمنٹ کی اشد ضرورت 🥲 #نوائےسحر

اکاؤنٹ رات سے لاک پڑا ہے
ابھی لاگ ان ہوا۔۔۔
ریٹویٹ 🔁 اور کمنٹ کی
اشد ضرورت 🥲
 #نوائےسحر
ممبر و محراب کی صدا (@mimbarpolitics) 's Twitter Profile Photo

عشق۔💥اپنے فیصلے کرنے میں خود بڑا دلیر ہے۔💞 ایک گاڑی والے کی تحریک سے محبت۔💯✌️ کشمیر والوں تمہاری واہ واہ #TLP #نوائےسحر

عشق۔💥اپنے فیصلے کرنے میں خود بڑا دلیر ہے۔💞
ایک گاڑی والے کی تحریک سے محبت۔💯✌️
کشمیر والوں تمہاری واہ واہ
#TLP
#نوائےسحر