Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile
Muhammad Faheem

@mefaheem

Journalist & A Teacher

ID: 99906724

linkhttps://www.youtube.com/user/MFaheemS calendar_today28-12-2009 09:23:34

25,25K Tweet

22,22K Followers

260 Following

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پخیبر پختونخوا کابینہ میں شامل چار معاونین کو قلمدان سونپ دئے گئے مصور خان کو محکمہ جنگلات ، نیک محمد ریلیف ، محمد سہیل آفریدی سی اینڈ ڈبلیو اور ہمایون کو جیل خانہ جات کا قلمدان سونپا گیا ہے

پخیبر پختونخوا کابینہ میں شامل چار معاونین کو قلمدان سونپ دئے گئے
مصور خان کو محکمہ جنگلات ، نیک محمد ریلیف ، محمد سہیل آفریدی سی اینڈ ڈبلیو اور ہمایون کو جیل خانہ جات کا قلمدان سونپا گیا ہے
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، دلزاک گرڈ سٹیشن پر دوسرے روز حملہ مظاہرین نے گلوزئی، محمد زئی، گل بیلہ، پخہ غلام اور گل آباد کی بجلی زبردستی بحال کرادی

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

عظمی بخاری ویڈیو کیس مرکزی ملزم پشاور کی تحصیل مٹہ سے گرفتار۔ایف ائی اے ذرائع مٹہ نام سے پشاور میں کوئی تحصیل نہیں البتہ سوات کی ایک تحصیل کا نام مٹہ ہے

عظمی بخاری ویڈیو کیس

مرکزی ملزم پشاور کی تحصیل مٹہ سے گرفتار۔ایف ائی اے ذرائع

مٹہ نام سے پشاور میں کوئی تحصیل نہیں البتہ سوات کی ایک تحصیل کا نام مٹہ ہے
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

رکن اسمبلی مبارک زیب کا پی ٹی آئی قیادت سے گلہ مجھے حق دو ،عمران خان سے ملنے دو، ایم این اے کا رتبہ دو عمران ریاض نے الزام لگایا کہ 20 کروڑ لئے ثابت کردو باجوڑ چھوڑ دوں گا پارٹی قیادت مسائل کا حل نکالے تاکہ کوئی اقدام نہ اٹھائوں جس سے پاتٹی کو نقصان ہو

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی تم ہو میں نام لے لیتا ہوں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے حق میں جن پی ٹی آئی ایم این ایز کا نام آرہا ہے اس حوالے سے صحافیوں کو چاہئے احتیاط کریں مستند باخبر اور قابل اعتبار ذرائع سے خبر چلا کر کسی کا نام لینے سے قبل تصدیق کرلیں کہ وہ بندہ پاکستان میں ہے بھی کہ نہیں

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کابینہ میں شمولیت اور چھٹی کا پیمانہ کیا؟ کتنے ممبران چھٹی ہوئی؟ کتنے قلمدان تبدیل ہوئے؟ youtu.be/0aq84V-14ZY?si…

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کا قوم کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری دہشتگردی بدامنی معیشت مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام نہیں ہے سب سے بڑا مسئلہ ججز کی عمر کا ہے پوری قوم اپنے نمائندوں کی اس کارکردگی سے مطمئن ہیں کہ وہ ایوان میں بیٹھ کر اور باہر ملاقاتیں کر کے سب سے اہم مسئلہ کے حل کے متلاشی ہیں

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی خواتین کو بی آر ٹی میں مرد مسافروں کے باعث پریشانی اور ہراسگی کا سامنا بڑی بسوں میں رکاوٹ لگا کر دونوں سیکشن الگ کردیے گئے لیکن چھوٹی بسوں میں کوئی رکاوٹ نہیں جس کے باعث مرد مسافر خواتین کی جگہ پر کھڑے ہوجاتے ہیں چھوٹی بسوں میں بھی رکاوٹ لگانے کی درخواست

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

حکومتی کوشش اگر جسٹس قاضی فائز عیسی کو توسیع نہیں ملتی تو نہ سہی بس جسٹس منیب اور منصور علی شاہ اس کرسی پر نہ بیٹھیں

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ہماری روایات علماء کرام ہمیشہ ماتھے کا جھومر رہیں گے کچھ لوگوں کو یہ عکس بھی ناگوار گزر رہا ہے

یہ ہے ہماری روایات
علماء کرام ہمیشہ ماتھے کا جھومر رہیں گے
کچھ لوگوں کو یہ عکس بھی ناگوار گزر رہا ہے
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

ایک بات تو واضح اور حقیقت ہے پی ٹی آئی دور میں بھی "وہ" نمبرز پورے کرتے تھے اور موجودہ دور میں بھی "وہ" نمبرز پورے کررہے ہیں لیکن فرق یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران ٹوٹ نہیں رہے جبکہ باقیوں کے تتر بتر ہوجاتے تھے

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور اہلکاروں کیلئے نیو پشاور ویلی پشاور میں 10 ہزار پلاٹ مختص کرنے کی درخواست

خیبر پختونخوا پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور اہلکاروں کیلئے نیو پشاور ویلی پشاور میں 10 ہزار پلاٹ مختص کرنے کی درخواست