Mazhar Nawaz Buzdar (@mazharnawaz786) 's Twitter Profile
Mazhar Nawaz Buzdar

@mazharnawaz786

Alhamdulillah💙
||Anthropologist ||Humanist ||
| Blogger\Freelancer|

ID: 1502308451527323652

calendar_today11-03-2022 15:40:43

8,8K Tweet

30 Followers

20 Following

GüLLzädï BãLøçH (@gullzadic) 's Twitter Profile Photo

ہماری امیدیں ہماری قوم سے جڑی ہیں اور ہم پر امید ہیں❤ بلوچ قوم اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ اور آخری سانس تک کھڑی ہے🚩 #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide #Balochistan

ہماری امیدیں ہماری قوم سے جڑی ہیں اور ہم پر امید ہیں❤
بلوچ قوم اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ اور آخری سانس تک کھڑی ہے🚩
#EndEnforcedDisappearances 
#StopBalochGenocide 
#Balochistan
Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جاری لاپتہ افراد کی بازیابی اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کے قتل عام کے خلاف لانگ مارچ نے بلوچوں کی جداگانہ شناخت کو محدود کرکے بلوچیت کی بنیاد پر بلوچ قوم کو یکمشت کردیا ھے #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide #Balochistan

The Balochistan Post (@balochistanpost) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: بلوچ مظاہرین سسکیوں کیساتھ اپنے لاپتہ پیاروں کی تصاویر سمیٹ کر واپس بلوچستان آنے کی تیاری کررہے ہیں۔ #Islamabad | #TBPNews

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

کوئی پروپیگنڈہ ٹول کو بتائیں جنکو دہشتگرد جا لقب دیا تھا وہ اسلام آباد سے آج نکل کر بلوچستان آرہے ہیں ۔

Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

نوٹ : فیض صاحب نے یہ نظم ڈھاکہ سے واپسی پر 1974 میں لکھی تھی ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کے تھیں بہت بے مہر صبحیں

نوٹ : فیض صاحب نے یہ نظم ڈھاکہ سے واپسی پر 1974 میں لکھی تھی 

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد 
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد 
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار 
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد 
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کے 
تھیں بہت بے مہر صبحیں
Mazhar Nawaz Buzdar (@mazharnawaz786) 's Twitter Profile Photo

Dr Mahrang Baloch We are proud of you that you have awakened all the Balochs. You have united all of them. You have told the world that the pain, grief and happiness of all Balochs are one. We are all one blood.❤️ Qurbaaan Banuk🖤 #MarchAgainstBalochGenocide

Dr <a href="/MahrangBaloch_/">Mahrang Baloch</a> We are proud of you that you have awakened all the Balochs. You have united all of them. You have told the world that the pain,  grief and happiness of all Balochs are one. We are all one blood.❤️
Qurbaaan Banuk🖤
#MarchAgainstBalochGenocide
Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

ہم ان تمام لوگوں کو شکریہ ادا کرتے ہیں جو اسلام آباد دھرنے کے اس مشکل اور سخت وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے تھے۔ ریاست کی تمام جبر اور درندگی کے باجود ان لوگوں نے ہمارے ساتھ نہیں چھوڑا ہے۔ ہمارے دل میں ان لوگوں کے لیے حد سے زیادہ احترام اور محبت ہے۔ انہوں نے جو پیار اور محبت دیا وہ

ہم ان تمام لوگوں کو شکریہ ادا کرتے ہیں جو اسلام آباد دھرنے کے اس مشکل اور سخت وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے تھے۔ ریاست کی تمام جبر اور درندگی کے باجود ان لوگوں نے ہمارے ساتھ نہیں چھوڑا ہے۔ 

ہمارے دل میں ان لوگوں کے لیے حد سے زیادہ احترام اور محبت ہے۔ انہوں نے جو پیار اور محبت دیا وہ
Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد : اگر وفاق میں تھوڑا ظرف تھوڑی انسانیت ہوتی تو ہم ان کاغذ کی تصویروں کے بجائے اپنے پیاروں کے ساتھ واپس جارہے ہوتے یا پھر اپنے ہی بنائے ہوئے آئین پر عمل کرتے یا اپنی ہی عدالتوں میں ہماری داد رسی ہوتی ہمارے خلاف ریاست کے سارے ستون اکھٹے ہوکر زہر اگلتے رہے۔ ہم وفاقی

اسلام آباد : اگر وفاق میں تھوڑا ظرف تھوڑی انسانیت ہوتی تو ہم ان کاغذ کی تصویروں کے بجائے اپنے پیاروں کے ساتھ واپس جارہے ہوتے یا پھر اپنے ہی بنائے ہوئے آئین پر عمل کرتے یا اپنی ہی عدالتوں میں ہماری داد رسی ہوتی 
ہمارے خلاف ریاست کے سارے ستون اکھٹے ہوکر زہر اگلتے رہے۔
ہم وفاقی
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ بلوچ بیٹی اپنے باپ کی تلاش میں اسلام آباد آئی کئی دن تک سخت سردی میں باپ کی تصویر اٹھا کر فریادکرتی رہی اس دوران ڈیپریشن کے باعث کئی دفعہ بے ہوش بھی ہوئی لیکن آج یہ بیٹی مایوس ہو کر واپس لوٹ گئی ،میں تو اسے الوداع بھی نہ کہہ سکا لیکن جاتے جاتے مجھے دعا دے گئی شکریہ پیاری بیٹی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بلوچ Mahrang Baloch اور بلوچ یکجہتی کمیٹی Baloch Yakjehti Committee (Islamabad) کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہا ہوں گا۔ ان کے مطالبات وہ ہیں جن کے لیے میں گزشتہ 6 سال سے سینیٹ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 کے فلور پر آواز اٹھا رہا ہوں۔ جبری گمشدگی، ماورائے عدالت قتل، چھاہے مارنا چادر اور چار دیواری کے تقدس کو

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ اسی ماہ رنگ کیلئے بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آئے ہیں جسے پاکستانی میڈیا اور ادارے دہشتگرد ثابت کرنے میں تلے ہوئے ہیں۔ Hamid Mir حامد میر #MarchAgainstBalochGenocide

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

Aslam , Hammal and Bahadur chakar are Baloch students, who have been abducted from hoshap and Tajaban, their family members have blocked the CPEC route. On the one hand, the people of Balochistan are protesting against the Baloch genocide and human rights violations, while the

Aslam , Hammal and Bahadur chakar are Baloch students, who have been abducted from hoshap and Tajaban, their family members have blocked the CPEC route.

On the one hand, the people of Balochistan are protesting against the Baloch genocide and human rights violations, while the