Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile
Måńį Åßßáśį

@mani_a_pmln

PML-N SMT ISLAMABAD 🐅
———————————
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف❤️
———————————
_ ریاست کا اپنا مقام ہے___سیاست کا اپنا مقام ہے

ID: 3407439733

calendar_today31-08-2015 20:38:09

7,7K Tweet

960 Followers

794 Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ 

اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی

قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں کی گئی ہے
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

First of its kind scheme for students: Only Rs 20000 down payment and less than 5000 per month. Pls register on the web portal bikes.punjab.gov.pk Last date for registrations & applications is 29th April.

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

First training session for Pakistan/Punjab’s first air ambulance service. The service will be operational in June Insha’Allah. Accomplished in record time. Alhamdolillah !

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

We took these decisions in a 4 hour long meeting on law & order today. I would request all to glance through all the points mentioned in the tweet below. You guys should know.

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

روزے گزر گئے پھر عید آ گئی عید بھی اتنے جلدی گزر گئی کے وقت کا پتہ ہی نہ چلا... غير سیاسی پوسٹ 😊

روزے گزر گئے پھر عید آ گئی
عید بھی اتنے جلدی گزر گئی کے وقت کا پتہ ہی نہ چلا...
غير سیاسی پوسٹ 😊
Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

بیرون ممالک سے دشمن عناصر قوتیں اور چند بدکردار، بےضمیر، بےغیرت لوگ اصل میں عوام اور فوج کو آپس میں دست گریباں کرنا چاہتے ہیں. ناداں یہ نہیں سمجھتے کہ اداروں کوبدنام کرنا پاکستان کی ساخت کو کمزور کرنا ہے.انشاءاللہ پاکستانی غیور عوام انہیں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہو گا 😪🥲😓 #LaborDay2024 #LabourDay2024 #LabourDay

بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب
دن منانے سے کچھ نہیں ہو گا
😪🥲😓
#LaborDay2024 #LabourDay2024 #LabourDay
Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

پردیسی بھائی جو بھی اپنے ملک سے دور اپنوں سے دور ﷲ سب کے لئے بہترین اسباب پیدا کریں. اور سب کے گھر کا چولہا جلتا رہے آپ پاکستان کا اثاثہ ہیں ہم سب کو آپ پر فخر ہے سلامت رہیں 🙏 #LabourDay2024 #LaborDay2024

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہو گا... کسانوں کو حق دلاؤ پاکستانی معیشت مضبوط بناؤ #LaborDay2024 #LabourDay2024

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

اصلاں نال جے نیکی کریے نسلاں تک نہیں بھلدے بدنسلاں نال جے نیکی کریے الٹیاں چالاں چلدے (میاں محمد بخش صاحب) Maryam Nawaz Sharif

اصلاں نال جے نیکی کریے نسلاں تک نہیں بھلدے
بدنسلاں  نال جے نیکی کریے الٹیاں چالاں چلدے
(میاں محمد بخش صاحب) 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو بنانے والے نے آخر کر دی سیدھی سادی چھترول خان صاحب کی مریم نواز شریف صاحبہ کے ہاتھوں... چس آ گئی اے قسمیں 😜 Funny moments between Maryam Nawaz Sharif and Imran Khan #pmln #MaryamNawaz #pti #imrankhan

Reham Khan (@rehamkhan1) 's Twitter Profile Photo

On 9th May for the student of politics: The main foreign agenda in Pakistan entrusted to different groups & individuals is to create a coup in the Army so that institution becomes fragmented. The PTI leadership could not deliver an Erdogan style takeover & are now imprisoned.

Reham Khan (@rehamkhan1) 's Twitter Profile Photo

3000 kee sirf jhalki dikhai Maryam Nawaz kay logon ney. Who is defaming the CM Punjab in her own team by pocketing the money intended for the poor?

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر کے اوپر ایسے تحریر لکھنے والے ٹولے کے 9مئی سانحہ کے بیان چیک کریں بے شک ﷲ تعالٰی اور اس کے فرشتے آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر درود بھیجا کرو ملک کے غداروں کی فوٹیج دیکھیں

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کے شرمناک واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا ضرور ملے گی ترجمان پاک فوج... کوئی کیندا سی فوج مزاکرات کر ری لیکن خان صاحب نہیں مان رہے. چل جھوٹا😂

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

وہ مولوی نہیں. ڈاکٹر ہے. وہ مقرر نہیں، ریسرچر ہے. وہ شیعہ، اسمعیلی ،سنی، وہابی، دیوبندی یا بریلوی نہیں، بلکہ داعی اسلام ہے. وہ علاقائی نہیں عالمی نشان ہے. وہ مسلمانوں کو کافر قرار نہیں دیتا، کافروں کو اسلام سمجھاتا اور مسلمان بناتا ہے. Allahhhh Bless Him ♥️

Måńį Åßßáśį (@mani_a_pmln) 's Twitter Profile Photo

SCOاجلاس کی یہ تصویر عالمی سیاست میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ثبوت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دائیں چین اور بائیں روس—یہ محض تصویر نہیں، ایک عالمی پیغام ہے،پاکستان نہ صرف جغرافیائی مرکز میں ہے بلکہ عالمی فیصلوں کی میز پر ایک فیصلہ کن آواز بن چکا ہے۔ 🇵🇰 ⁦#SCO2024

SCOاجلاس کی یہ تصویر عالمی سیاست میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ثبوت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دائیں چین اور بائیں روس—یہ محض تصویر نہیں، ایک عالمی پیغام ہے،پاکستان نہ صرف جغرافیائی مرکز میں ہے بلکہ عالمی فیصلوں کی میز پر ایک فیصلہ کن آواز بن چکا ہے۔
🇵🇰 ⁦#SCO2024