Malika Khan Rajput (@malika_pti7) 's Twitter Profile
Malika Khan Rajput

@malika_pti7

Student of Law| Cricket ❤️ | Politics | Imran Khan Love|

ID: 1678642318222475264

calendar_today11-07-2023 05:48:36

569 Tweet

332 Followers

0 Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے تمام ملکی مسائل کا حل قانون کی بالادستی میں ہے، جس کا ایک ہی راستہ صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد ہے۔" صحافی و دانشور اسرار ایوب

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

The Last to Stand for Imran Khan in the National Assembly before the imported government took over, has finally been released Alhamdulillah!

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

8 بار گرفتار کیا گیا 80 دن جیل میں رکھا گیا بل آخر آج رہا ہو گئے علی محمد خان عمران خان سے وفاداری نبھا گئے۔

Farrukh Habib (@farrukhhabibisf) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ علی محمد خان 80 دن بعد 8 بار گرفتار ہونے کے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ علی محمد خان نے بہادری سے تمام تکالیف اور مشکلات برداشت کی ہے اور کپتان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بِل آخر سیاسی قیدی کو رہائی مل گئی۔۔۔! علی محمد خان نے ایک بار کہا تھا کہ عمران خان جب آپ پر مشکل وقت آئے گا تو آپ کو اگر ساری دنیا چھوڑ جائے یہاں تک کے آپ کے بیٹے بھی مگر تب پیچھے مڑ کر دیکھنا علی محمد خان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا، علی محمد خان کو 9 مئی کے بعد گرفتار (1)

بِل آخر سیاسی قیدی کو رہائی مل گئی۔۔۔!

علی محمد خان نے ایک بار کہا تھا کہ عمران خان جب آپ پر مشکل وقت آئے گا تو آپ کو اگر ساری دنیا چھوڑ جائے یہاں تک کے آپ کے بیٹے بھی مگر تب پیچھے مڑ کر دیکھنا علی محمد خان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا،
علی محمد خان کو 9 مئی کے بعد گرفتار (1)
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کیا گیا، حالانکہ وہ کسی احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوئے مگر بھی انہیں گرفتار کیا گیا اور ان پر پریشر ڈالا گیا کہ وہ بھی تین جادوئی لفظ بولیں " 9 مئی کی مذمت" اور تحریک انصاف کو خیر باد کہیں تو انہیں چھوڑ دیا جائے گا، مگر علی محمد خان کہتا ہے کہ اس کی والدہ نے اسے کہا تھا (2)

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کہ بیٹا جنگ میں کبھی بھی اپنا مورچہ خالی نہیں چھوڑتے، علی محمد خان ڈٹا رہا عمران خان سے وفا نبھاتا رہا، ایک مقدمے میں ضمانت ملتی تو دوسرے جھوٹے مقدمے میں پکڑ لیا جاتا مگر اس نے عمران خان کے خلاف جانے سے صاف انکار کیے رکھا اور اپنے نظریے پر قائم رہا، جب حکومت کے پاس (3)

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان پر دائر کرنے کے لیے کوئی کیس نا ملا تو انہیں 30 دن کے لیے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ جس کو آج پشاور ہائیکورٹ نے خارج کرتے ہوئے ڈی سی مردان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کے ریمارکس دیے کہ جب تک کسی افسر کو سخت سزا نہیں دیں گے تب تک یہ غلط آرڈر پاس کرتے (4)

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

رہیں گے، ابھی تھوڑی دیر پہلے علی محمد خان کو رہا کر دیا گیا ہے اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اگر انصاف کا نظام مظبوط ہو گا تو کوئی ہمت نہیں کرے گا غیر قانونی کام کرنے کے لیے دوسری طرف ہم علی محمد خان کو رہائی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور عمران خان کے ساتھ ڈٹے رہنے پر ان کو سراہتے ہیں

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان کی رہائی کی خوشی میں انصافینز آجاؤ فالورز بڑھائیں مجھے فالو کر کے ریٹویٹ کریں اور اپنا ہینڈل کمنٹ کریں

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کل ہی عدالت میں عمران خان نے شفقت کا ہاتھ سیمابیا طاہر کے سر پر رکھا جس سے ن لیگ کو تکلیف پہنچ گئی اور عطا تارڑ نے میڈیا پر آ کر ان کے خلاف منظم کمپین کی، آج سابقہ ایم پی اے سیمابیا طاہر کو گرفتار کر لیا گیا 15 دن کی مہمان حکومت یزیدیت کی انتہا کرتے ہوئے کرنے بھیجتے ہیں تم پر۔

کل ہی عدالت میں عمران خان نے شفقت کا ہاتھ سیمابیا طاہر کے سر پر رکھا جس سے ن لیگ کو تکلیف پہنچ گئی
اور عطا تارڑ نے میڈیا پر آ کر ان کے خلاف منظم کمپین کی، آج سابقہ ایم پی اے سیمابیا طاہر کو گرفتار کر لیا گیا
15 دن کی مہمان حکومت یزیدیت کی انتہا کرتے ہوئے
کرنے بھیجتے ہیں تم پر۔
Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

Tragedies & Blunders happen! Politics is wicked! And History is full of all this! But now its important for authorities in Pakistan to find ways to release Imran Riaz, Khadijah Shah, Sanam Javaid, Tayyaba Raja & all others! Withdraw Military Court on some technical grounds! Give

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی کی رہائی پر نائب صدر جنوبی اضلاع خیبرپختونخوا ایڈوکیٹ خرم زیشان کا خیبرپختونخواہ سمیت ملک بھر PTI کے کارکنان کے نام اہم پیغام۔

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے روز کی پروموشن سے آپ لوگ بھی تھک گئے ہیں اور پہلے کی طرح سپورٹ نہیں کر رہے ہیں ، اس لیے کچھ دن آرام کر لینا چاہیے ،،،

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

باقاعدہ منظم سازش اور عطا تارڈ کے میڈیا پر بے بُنیاد الزامات کے بعد، اسلام آباد پولیس نے سیمابیہ طاہر کو اُنکی رہائشگاہ سے گِرفتار کرلیا۔ اُنکا جُرم بھی تحریکِ انصاف کی باقی قیادت کیطرح عمران خان کیساتھ ڈٹ کر ظالم کے سامنے کلمہ حق بُلند کرنا ہے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج رات قوم سے مخاطب ہوں گے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم خطاب رات 9:30 بجے نشر کیا جائے گا