Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile
Mahira_noor

@mahiranoor26

Future Chemist 👩‍🔬
Tiktok👉👉@chemist3842
Insta👉👉@ENGINE_ER41

ID: 1754714276617658368

calendar_today06-02-2024 03:51:57

703 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mahira_noor (@mahiranoor26) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon 😊😊 اشک ہیں، سوز، جلن اور دھواں ہے مجھ میں مجھ کو تنہا نہ سمجھ؛ ایک جہاں ہے مجھ میں. ظرف اتنا ہی کُھلا جتنی اجازت دی تھی. یعنی اٹھانوے فیصد تو نہاں ہے مجھ میں. کون ہے لہر کی مانند ابھرتا ہوا یاں کون سا شخص سمندر سا رواں ہے مجھ میں. #اردو_زبان #اردو_شاعری

Good afternoon 😊😊

اشک ہیں، سوز، جلن اور دھواں ہے مجھ میں
 مجھ کو تنہا نہ سمجھ؛ ایک جہاں ہے مجھ میں.

ظرف اتنا ہی کُھلا جتنی اجازت دی تھی.
یعنی اٹھانوے فیصد تو نہاں ہے مجھ میں.

کون ہے لہر کی مانند ابھرتا ہوا یاں
کون سا شخص سمندر سا رواں ہے مجھ میں.
#اردو_زبان
#اردو_شاعری