
Muhammad_Basharat
@m_basharat92
لبیک یارسول اللہ
المدد یارسول
ID: 1433531260488478720
02-09-2021 20:45:07
10,10K Tweet
633 Followers
419 Following

کسی نے بھی یہ سوچا نہیں تھا، جو فوج ہمیں میجر عزیز بھٹی، میجر طفیل کی کہانیاں سناتی تھی، وہ اپنے ہی دارالخلافہ میں اپنے ہی شہریوں کو اس طرح گولیاں مار سکتی ہے اور گولی مارنے کے بعد ان کی لاشیں بھی قبضے میں لے سکتی ہے۔ معید پیرزادہ Moeed Pirzada #IslamabadMassacre







"آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔" کاشف عباسی Kashif Abbasi #ImranKhan #Islamabad_Massacre Video Link : siasat.pk/threads/912090







بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے۔ احمد جواد Ahmad Jawad #IslamabadMassacre siasat.pk/threads/912132






