Jolly Hakeem🩺 (@lazy_medico1) 's Twitter Profile
Jolly Hakeem🩺

@lazy_medico1

ملیں گے تو جیتے رہیں گے ۔۔🖤

ID: 1563601632021327873

calendar_today27-08-2022 18:57:52

9,9K Tweet

278 Followers

794 Following

Sadam Afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

مارے گئے وائی ، یہ بھی مولویوں کا عمران خان نکلا ، جتنا بھی پریشر ڈالو کہ یہ بات نہ کرے ، وہی کرتا ہے۔ اب تمھارا کیا ہو گا کالیا ( موٹی توندوں والو ) ، یہ تو وہی کچھ بتا رہا ہے جس سے تم ڈرتے ہو ۔

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کا بڑا دعویٰ 🚨 قاضی فائز عیسیٰ کا ایکسٹینشن نہیں ہوگی اور اس ملک کا سب سے طاقتور ترین شخص اسکا ایکسٹینشن نہیں ہونے دینگے۔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

نیوز اپڈیٹ : روس سے 33 ٹن امدادی سامان لیکر طیارہ لبنان پہنچ گیا ہے۔ جبکہ قریبی عرب ممالک کو ابھی تک شرم نہیں آئی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئی ثبوت دیا اور نہ ہی کچھ ثابت کر سکیں، میں نے پورا تعاون کیا لیکن یہ اب سیاسی انتقام لیں رہے ہیں نائب کپتان شاہ محمود قریشی 🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨فیصل واڈا کی علی امین گنڈاپور کی جان کو خطرہ والی گفتگو کے بعد شیخ وقاص اکرم کا اہم پیغام جن لوگوں نے فیصل واڈا سے پریس کانفرنس کروائ ان کو پیغام ہے کہ ہمارے وزیر اعلٰی کی طرف دیکھنا بھی مت یہ ملک انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، شیخ وقاص اکرم

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

شیر آیا شیر آیا حکومت کو مہنگا پڑ گیا۔۔۔ مبینہ طور پہ فضل الرحمان کو اتوار کی سیاہ رات کہا گیا کہ آج رات ہی ترامیم نہ کی گئیں تو پیر کی صبح میرے عزیز ہم وطنو ہوجائے گا لیکن فضل الرحمان نے پھر بھی انکار کیا اور ایسا کچھ نہ ہوا جسکا اشار فضل الرحمان نے آج دیا!!

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

ہم ہار نہیں مانیں گے۔۔۔یہ پاکستان کی حقیقی آزادی کا فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔۔انشااللہ حق کی فتح ہوگی حسان خان نیازی✌️

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے مولانا فضل الرحمان کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت آئینی ترمیم کا معاملہ 23 اکتوبر تک مؤخر کر دے تو میں گارنٹی دیتا ہوں کہ تحریک انصاف بھی اپنا احتجاج مؤخر کر دیگی

Syed Naeem Bukhari (@naeembukharipti) 's Twitter Profile Photo

خالد خورشید صاحب کا یہ جملہ آنے والی نسلوں کو بھی محسن نقوی کی اوقات بتاتا رہے گا...

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک احتجاج علی آمین گنڈاپور کے حکم پر بھاری مشینری، ایمبولینس اور ریسکیو گاڑیاں صوابی انٹرچینج پر پہنچائی جا رہی ہیں۔ بڑا احتجاج ہونے جارہا ہے کل۔۔۔ان شاءاللہ

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

قاضی تو مہرہ ہے آرمی چیف کے لیے آئینی ترمیم ہو رہی ہے ۔۔۔۔ آرمی چیف کو ایکسٹینشن چاہیے فوج نے پورے نظام کو یرغمال بنا رکھا ہے شہباز شریف تو فوج کے چپڑاسی ہیں۔۔۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم پر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا ، مجھ سے احتجاج کے حوالے سے رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں، میرے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں ہے، علی امین گنڈاپور۔۔۔!!!