KhawajaMuhammad Asad (@kmasad) 's Twitter Profile
KhawajaMuhammad Asad

@kmasad

ID: 87622895

calendar_today05-11-2009 05:27:08

12 Tweet

5 Followers

27 Following

Madani Alerts (@madanialerts) 's Twitter Profile Photo

نیکی پرُانی نہیں ہوتی اورگناہ بُھلایانہیں جاتاجزادینےوالاکبھی فنانہیں ہوگالہذاجوچاہےکرتوجیساکرےگاویسابھرےگا (مصنف عبدالرزاق۱۰/ ۱۸۹حدیث۲۰۴۳۰) #madanialerts

Abdul Habib Attari (@iamabdulhabib) 's Twitter Profile Photo

مولانا عبدالحبیب عطاری مدظلہ العالی نے اپنے والد مرحوم حاجی یعقوب گنگ کی نماز جنازہ فیضان مدینہ میں پڑھائی جہاں ہزاروں لوگوں نے جنازے میں شرکت کی اور مرحوم کے لئےدعائیں بھی کی گئی اور تدفین کے بعد محفل نعت بھی کی گئی

Maulana Ilyas Qadri (@ilyasqadriziaee) 's Twitter Profile Photo

اگر کتا، بلی، خرگوش، یا بھیڑیا کاٹ لیں تو کیا پڑھنا چاہئے؟ اور اگر کتا حملہ کرنے لگے تو یہ پڑھ لیں کتا حملہ نہیں کرے گا! (ان شاء اللہ) شیئر کریں اور ثواب کمائیں

Maulana Ilyas Qadri (@ilyasqadriziaee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ڈینگی کی وبا، مچھر نے کئی لوگوں کی جان لے لی اور ہزاروں بیمار ہوگئے ڈینگی سے بچنے کا طریقہ اور اس سے حفاظت کا وظیفہ! اپنے پیاروں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں #Dengue #Pakistan

Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کا کرم ہے اس نے ہمیں ایسے نبی کا امتی بنایا جو تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں #EidMiladunNabi #Dawateislami

اللہ پاک کا کرم ہے اس نے ہمیں ایسے نبی کا امتی بنایا جو تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں

#EidMiladunNabi #Dawateislami