Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile
Khawaja Saad Rafique

@khsaad_rafique

Former Federal Minister. Islamic ideology, Humanity, Democracy , Rule of law & Social justice. stand with Kashmir & Palestine.

ID: 2507863381

calendar_today19-05-2014 16:27:26

12,12K Tweet

3,1M Followers

119 Following

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

6 ستمبر —— یوم ِ دفاع پاکستان اے راہ ِ حق کے شھیدو وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ھوائیں سلام کہتی ھیں لگانے آگ جو آۓ تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بُجھا دیے تم نے شھدأ و غازیان ِ دفاع ِ پاکستان کو سلام

M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ واقعی اناڑی تھا؟ یہ کیسا اناڑی تھا جسں نے راتوں رات 12ایکڑ پر گردوارہ تعمیر کر دیا یہ کیسا اناڑی تھا جس نے خاموشی سے کشمیر کا سودا کر دیا اور قوم کو ہر جمعے آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے کا لالی پاپ دے دیا یہ کیسا اناڑی تھا جس نے جنگ لڑنے کا بہانہ بنا کر خود کو لانے

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم حکومت کی جن نیب ترامیم کیخلاف عمران خان سپریم کورٹ گئے انکی عدالتی منظوری کے 24 گھنٹے کے اندر ھی نیب کورٹ سے اپنے لئے ریلیف مانگ لیا- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں نیب عدالت سے کہا کہ نیب لأ ترامیم کے بعد عمران خان کو بری کیا جاۓ کیونکہ کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

In spite of my personal respect for Mr Salman Akram Raja and Mr Gohar Ali , it s a reality that both chairman and Sec Gen are new commers in PTI . This is the tragedy of our pilitical parties. Here the personal likes and dislikes of the leadership are more imp than seniority

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ اپنے گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں .کیا غیرت مند پٹھان اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے اس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟ عمران خان نے اِس طرح کے لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔ یہ ہے نو مئی کے مجرموں کی اصلیت۔ اسی غلیظ ذہنیت نے ملک اور سیاست کو گندا کیا ہے۔

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف اور ایک خاتون اینکر کے بارے میں جلسۂِ عام میں گنڈا پور کی اخلاق باختہ بازاری گفتگو ان لوگوں کی فاشسٹ ذھنیت کا اظہار ھے- نفرت کے گارے سے گُندھے ان پورس کے ھاتھیوں کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں !! نفرت بوتے رھو ، کاٹتے رھو ۔۔۔۔

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 بھارتی حکومت کا منی پور میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنا دنیا سے حقیقی صورتحال چھپانے کی کوشش ہے۔ طلباء کے احتجاج کے دوران بیانیے کو کنٹرول کرنا ان کے اصل ارادوں کو ظاہر کرتا ہے۔ منی پور میں طلباء نے احتجاج میں بھارت سے آذادی کا مطالبہ کر دیا۔

🚨 بھارتی حکومت کا منی پور میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنا دنیا سے حقیقی صورتحال چھپانے کی کوشش ہے۔ 

طلباء کے احتجاج کے دوران بیانیے کو کنٹرول کرنا ان کے اصل ارادوں کو ظاہر کرتا ہے۔

منی پور میں طلباء نے احتجاج میں بھارت سے آذادی کا مطالبہ کر دیا۔
Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں ——— پارلیمنٹ پر دھاوا جتھے کریں یا ریاستی مشینری! یہ عمل کل بھی ناقابل قبول اور قابل مذمت تھا ،آج بھی ھے اور آئیندہ بھی رھے گا! مشرف آمریت اور عمرانی دور ِ جبر میں ان حرکتوں کی مذمت کرنے اور ان کے خلاف مزاحمت کرنیوالوں کو ایسے کسی اقدام کی حمایت نہیں

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں ——— تدبر سے عاری، درباری مزاج کے حامل ، نفرت سے گُندھے ھوۓ ، ذاتی و گروھی مفادات کیلئے کام کرنیوالے، خبط ِعظمت میں مبتلا انا پرست افراد کسی بھی منصب پہ پہنچ جائیں ،قوموں کی تعمیر کا نازک کام سر انجام نہیں دے سکتے !! جسے ان میں سے ایک دو بیماریاں بھی لاحق ھوں وہ