Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile
Misery Khan

@khanmisery86

ID: 1910365837812514816

calendar_today10-04-2025 16:15:24

21 Tweet

8 Followers

62 Following

Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

مولانا لطف الرحمن صاحب نے گنڈاپور کے چودہ طبق روشن کر دیئے کہا کہ "ہمت ہے تو اس اسمبلی میں آکر بیان دو کہ میں نے ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں تو پھر ہم آپ کے پیچھے کھڑے ہونگے" 🔥

مولانا لطف الرحمن صاحب نے گنڈاپور کے چودہ طبق روشن کر دیئے کہا کہ "ہمت ہے تو اس اسمبلی میں آکر بیان دو کہ میں نے ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں تو پھر ہم آپ کے پیچھے کھڑے ہونگے" 🔥
Imtiaz Ul haq (@kookoo436) 's Twitter Profile Photo

یہ رشتہ ہی غلط بن جاتا،ماں کہے بغیر بھی آپ عزت احترام کر سکتے، بھائی کو قوم کا ابا اور بہن کو قوم کی اماں بنا دیتے ہو، اور اماں جی کے ساتھ کتے کا ہونا کیوں ضروری ہے جی؟ عزت احترام کیجئیے غیر شرعی رشتے مت پیدا کیجئیے

Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور پی ٹی آئی پر بوجھ ہے اندر سے تبدیلی ضروری ہے اسلم غوری صاحب کا تحریک انصاف کے قائدین کو مشورہ

گنڈاپور پی ٹی آئی پر بوجھ ہے اندر سے تبدیلی ضروری ہے اسلم غوری صاحب کا تحریک انصاف کے قائدین کو مشورہ
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

ناراض نہ ہونا، آپ نے میرے ملاقات کے لیے کافی تکالیف سہی،مزید نہیں دیکھنا چاہتا، سب یہاں اجائے روز ملاقات کرینگے۔ عمران خان کا اپنے پارٹی کے رہنماؤں کے دلجوئی کے لئے پیغام

ناراض نہ ہونا، آپ نے میرے ملاقات کے لیے کافی تکالیف سہی،مزید نہیں دیکھنا چاہتا، سب یہاں اجائے روز ملاقات کرینگے۔
عمران خان کا اپنے پارٹی کے رہنماؤں کے دلجوئی کے لئے پیغام
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

کافی دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں لگایا تاجدار ختم نبوت زندہ باد x.com/MisriKh3930253… تمام دوست اس لنک کو فالو کرو یہ میرا دوسرا اکائونٹ ہیں فالو بک ضرور ملیگا صرف 100 فالوورز کے بعد سب فالوو بک دونگا انشاء اللہ

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

میں صوبہ وائز ٹوئٹر ایکس پر جےیوآئی کے احباب کی حاضری دیکھنا چاہتا ہوں ۔ اور رفتہ رفتہ ان شاءاللہ تمام صوبوں کے ساتھیوں کو متوجہ کریں گے ۔ آج کی اس پوسٹ میں جمعیۃ علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے تمام احباب تفصیلی حاضری لگائیں گے ۔ جس میں وہ اپنے متعلقہ تحصیل اور ضلع لازمی درج

Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ہر شہری مولانا صاحب سے سچی محبت کرتا ہے کیونکہ پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو سبھی پکارتے ہیں کہ مولانا کہاں ہیں؟ پاکستان کے عوام سے عرض ہے جب ووٹ کا وقت آۓ تو اس وقت بھی مولانا کو دیکھ لیا کرو پھر آپ کو ہر مسئلہ پر مولانا کو آواز دینے کی ضرورت ختم ہوگا

پاکستان کا ہر شہری مولانا صاحب سے سچی محبت کرتا ہے کیونکہ پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو سبھی پکارتے ہیں کہ مولانا  کہاں ہیں؟
پاکستان کے عوام سے عرض ہے جب ووٹ کا وقت آۓ تو اس وقت بھی مولانا کو  دیکھ لیا کرو پھر آپ کو ہر مسئلہ پر مولانا کو آواز دینے کی ضرورت ختم ہوگا
The Islamist (@therealxfacts1) 's Twitter Profile Photo

💯اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں ساری دنیا کو ثبوت دیں میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔💯 ختم نبوت کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں، حصہ 1 1،سورۃ الأحزاب، 1/7

💯اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں ساری دنیا کو ثبوت دیں میرے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں ۔💯

ختم نبوت کا ثبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں، حصہ 1

1،سورۃ الأحزاب،
1/7
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک ۔۔۔۔۔۔😢 پشاور : تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی جامعہ پشاور کے اساتذہ اور ملازمین نے آج سے ہڑتال شروع کردی

افسوسناک ۔۔۔۔۔۔😢
پشاور : تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی
جامعہ پشاور کے اساتذہ اور ملازمین نے آج سے ہڑتال شروع کردی
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے باسیوں کو اطلاع دی جاتی کہ لاہور میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوسکتا ہے ط😂😂😂😂😂🤣😂😂😂 Zeeshan Khan Niazi