آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےکی بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت
ویسے اِن دونوں کو پہلی دفعہ خان نے وزراءاعلیٰ بنایا تھا۔ کئ دنوں سے مجھے محمود خان کے حوالے سے پتہ تھا اسلئیے اِس کے بارے میں پرسوں میں نے ایک شعر ٹویٹ کیا تھا اور وہ شعر یہ ہے کہ۔۔
منتظر میرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں۔