✨ ®™جٹ صاحب ✨
@juttsaab05
Be safe // Be Humble // keep smiling // SM Activist // Khan ka Khilari
Admin Head of @TeamGreenWolves Dm to join us .
ID: 1411900624485158922
05-07-2021 04:12:11
55,55K Tweet
7,7K Followers
6,6K Following
یہ گجرات کی صورتحال ہے ۔ کل سے سیلاب کا پانی شہرِ میں داخل ہو گیا ہے ۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے ۔ سارا شہر اِس وقت ڈوب چُکا ہے ۔ میرے گھر میں بھی 4 فٹ پانی بھر گیا ہے ۔ میری زندگی میں پہلی بار اِتنا پانی آیا ہے ۔ اللہ سب کو محفوظ رکھے۔ آمین۔ Siddique Jan Saqib Bashir