M Akram Jawed (@jawedtahir3) 's Twitter Profile
M Akram Jawed

@jawedtahir3

ID: 1309679609286361088

calendar_today26-09-2020 02:22:24

357,357K Tweet

2,2K Followers

547 Following

Hassan Shafique (@koinhi_0) 's Twitter Profile Photo

Don't blame us for your poor performance Markhor strongly denies social posts and rumors that the Indian plane that crashed at the Dubai Air Show was shot down by Pakistan through a cyber attack or GPS spoofing Pakistan is a responsible country

Hassan Shafique (@koinhi_0) 's Twitter Profile Photo

Where are these planes and pilots of India Why don't you send these pilots to fight and air shows against the oppressors ?

*ٹیم شمائلہ رانا* 🌹یوتھ میڈیا ٹیم لاہور🌹 (@sahabgee84) 's Twitter Profile Photo

رضی دادا نے بہت پہلے کہہ دیا تھا "دھی رانی" آئی ہے گھر کو سنوار دے گی نکھار دے گی 💝💝💝 دیکھ لو یہ ہے مریم نواز کا خواب صاف ستھرا پنجاب اجلا نکھرا پنجاب جیوندی رہ دھی رانی تینوں رب دیاں رکھاں

*ٹیم شمائلہ رانا* 🌹یوتھ میڈیا ٹیم لاہور🌹 (@sahabgee84) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کا خواب "صاف ستھرا پنجاب" خوابوں میں بسنے والی خوبصورت سڑکیں 🤗🤗 خصوصی صفائی ٹیمیں لیہ شہر کو صاف بنانے کیلئے متحرک، صفائی پروگرام کامیابی سے مکمل ہورہا ہے

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

ہم دشمن کی ہر مکاری کو بھی اسی جرأت اور حکمت سے ناکام بنائیں گے، جیسے اُسے گھر میں گھس کر مارا تھا۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد #PakistanArmy #PakistanZindabad #DGISPR

Hashim Khan 𝕏 (@hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات پر ٹیم STF اور ٹیم MSF نے حلقہ PP-116 کا بھرپور تنظیمی دورہ کیا، جہاں الیکشن ڈے کی حکمتِ عملی، انتخابی مہم کے مراحل اور تمام معاملات کا مفصل جائزہ لیا گیا۔اِن شاء اللہ کل 23 تاریخ رانا احمد شہریار کی شاندار کامیابی کا دن ہوگا۔ Rana Sikandar Hayat

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

بھارتی جہازوں کی مثال بھی تحریک انصاف کی طرح ہے ہے اوپر تو بہت اڑتے ہیں مگر حقیقت میں اندر سے کھوکھلے ہیں😂👇🏻 #پنکی_کا_ُپتلا_نیازی

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🚨 دھرمیندر لانچ: گوبرسینا کا جنرل تباہ شدہ Tejas سے توجہ ہٹانے کیلئے اب پاکستان میں گھسنے کی بڑھکیں مارنے آگیا۔ یہ جو دریا پار کرنے کی باتیں کر رہا ہے ایک پڑی نا، تو دریا نہیں… سیدھا گٹر میں گرا ہوا ملے گا 💀🤣 Gen Manoj Kumar Katiyar Chief of the Indian Army Western Command

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وادی تیراہ میں سہیل آفریدی کی بھنگ کی فصل،،اپنی اسی بھنگ کی فصل کو بچانے کے لیے یہ بھونکو مسلسل فوج پر بھونک رہا ہے اور کہتا ہے سمگلنگ چیک پوسٹوں پر کھڑے اہلکار کرتے ہیں مطلب فصلیں تمھاری ہے منشیات اگاتے تم ہو اور سمگلنگ وہ اہلکار کرتے ہیں لعنت ہے تم پر👋

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

فرانسیسی نیول کمانڈر نے نام لیے بغیر بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رافیل طیاروں میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، رافیل طیاروں کو مناسب انداز سے نہیں اڑایا گیا۔ ژاک لاؤنی کا پاکستانی فضائیہ کی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی فضائیہ کی تیاری بھارت سے بہت بہتر تھی،

بنگلہ دیش کی فضائیہ نے پاکستان ایئر فورس سے اپنے پائلٹس اور ٹیکنیشنز کو تربیت دینے کی درخواست کی۔ PAF نے اتفاق کیا، پاکستانی انسٹرکٹرز BAF کے فضائی عملے کے لیے لڑاکا تبادلوں، حکمت عملیوں اور دیکھ بھال کے لیے خصوصی کورسز چلائیں گے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

غیروں کو کیا پڑی ہے رسوا کریں مجھے ان سازشوں میں ہاتھ تو کسی آشنا کا ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد #PakistanArmy #PakistanZindabad #مارخور 🇵🇰🇵🇰👇🇵🇰🇵🇰

Hassan Shafique (@koinhi_0) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Air Force's show at Dubai Air Show was so impressive that everyone's eyes were glued to it! Long live Pakistan , long live Pakistan Air Force ! 🇵🇰

Hassan Shafique (@koinhi_0) 's Twitter Profile Photo

Pak Army and people together😍 The bridge that DGISPR has built between the people and the Pak Army is not just based on words but on practical services and sincerity 🫡 Pak Army and people are the forces that when united no power in the world can touch Pakistan even a hair 🇵🇰 💥