heera maher (@jameel_nab29469) 's Twitter Profile
heera maher

@jameel_nab29469

ID: 1680726517381468160

calendar_today16-07-2023 23:50:41

71 Tweet

110 Followers

1,1K Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

سیدھا سیدھا سوال ہے، کسے ووٹ دو گے ؟ پی ڈی ایم یا خان کا (کھمبا) #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

سیدھا سیدھا سوال ہے، کسے ووٹ دو گے ؟

پی ڈی ایم  یا خان کا (کھمبا)

#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) #darood #daroodsharif

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

#darood 
#daroodsharif
Ujii (@ujalaraza_) 's Twitter Profile Photo

فوج نے خاور مانیکا کے دونوں بیٹوں کو ننگا کر کے مارا اور ماں کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا۔ خاور مانیکا اور نوکر لطیف کے بیان تو کچھ بھی نہیں تھے، بچوں کے بیانات سن کر آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ Siddique Jan

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد♥️♥️

♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد♥️♥️
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے کھلاڑی کی ہی مقبولیت نواز شریف سے زیادہ ہو گئی ہے ! چلیں اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا ۔ #خان_نہیں_جھکنے_والا

کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے کھلاڑی کی ہی مقبولیت نواز شریف سے زیادہ ہو گئی ہے !

چلیں اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#خان_نہیں_جھکنے_والا
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سروے! 8 فروری کو آپ کس جماعت کو ووٹ دے کر تین چوتھائی اکثریت سے جتوانا چاہتے ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا

الیکشن سروے!

8 فروری کو آپ کس جماعت کو ووٹ دے کر تین چوتھائی اکثریت سے جتوانا چاہتے ہیں ؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Muneeba (@eebapti) 's Twitter Profile Photo

ان تین پارٹیوں میں اس بار کونسی پارٹی کو آپ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں ؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں Team Pakistan Power #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا

ان تین پارٹیوں میں اس بار کونسی پارٹی کو آپ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں ؟؟

اپنی رائے کا اظہار کریں 

<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a> 
 #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Meddy (@meddypost) 's Twitter Profile Photo

آپ آٹھ فروری کو اپنا ووٹ کسے دینگے ؟؟ اپنی رائے اظہار کریں ۔۔ #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا

آپ آٹھ فروری کو اپنا ووٹ کسے دینگے ؟؟

اپنی رائے اظہار کریں ۔۔

 #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! حق کا ساتھ دینے والا صحافی کون ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا

عوامی سروے !

حق کا ساتھ دینے والا صحافی کون ہے ؟

اپنی رائے ضرور دیں ۔
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لئے عمران خان ایک نعمت ہے۔ وہ سب کچھ چھوڑ کر پاکستان کے لئے سختیاں جھیل رہا ہے۔ اس نے جو کہا، کر کے دکھایا! علامہ اقبال نے ایسے بندوں کے لئے کہا ہے " یہ غازی یہ تیرے پر اصرار بندے" #معصوم_صادق_امین

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کے لیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جا کر کھاتا تھا۔ مریم نواز: وہ ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960,70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا، بزنس کے لیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو میں سمجھا کہ یہ ایک ڈرامہ ہے لیکن جب بچے کے جواب سنے تو احساس ہوا کہ یہ ڈرامہ تو حقیقت سے بھی آگے کی چیز ہے لہٰذا دعا کریں کہ یہ بچہ دہشت گرد قرار دیکر غائب نہ کر دیا جائے

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○” میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“