waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile
waqas kashmiri

@iwaqaskashmiri

love poerty ❤️social ❤️ cricket ❤️
travelling ❤️ beauty ❤️

ID: 1137847751482458112

linkhttp://www.instagram.com/@iwaqaskashmiri calendar_today09-06-2019 22:23:38

5,5K Tweet

58,58K Followers

2,2K Following

waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

مرے ہوؤں کو نہ پھر سے مارا جائے اب تو ہجر کی سولی سے اتارا جائے کندن تو بن چکے مگر پرکھنے کیلئے نار نمرود سے جب چاھے گزارا جائے

مرے ہوؤں کو نہ پھر سے مارا جائے
اب تو ہجر کی سولی سے اتارا جائے

کندن تو بن چکے  مگر پرکھنے کیلئے
نار نمرود سے جب چاھے گزارا جائے
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا

ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے!!!!!!!!

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے
حاجَات   کی  تَکمیل  تلک  یاد   رہیں   گے!!!!!!!!
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا کسے ٹھوکر پر رکھنا ہے، کسے اسود بنانا ہے

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا  کسے ٹھوکر پر رکھنا ہے، کسے اسود بنانا ہے
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے

میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص
کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
waqas kashmiri (@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

میں نے بہت سے حَسین منظر صِرف اِسی اُمید پہ چھوڑے کہ میں اُنہیں تُمہارے ساتھ دیکھوں گا.

میں نے بہت سے حَسین منظر صِرف اِسی اُمید پہ چھوڑے کہ میں اُنہیں تُمہارے ساتھ دیکھوں گا.