itX xhaNi (@itx_xhani) 's Twitter Profile
itX xhaNi

@itx_xhani

I want to be a bodybuilder agar foloW bCk na miLe tou menTion kaR deN fOlloW bacK miL jaYe ga shUkRia

ID: 869515559506821120

calendar_today30-05-2017 11:27:19

709 Tweet

388 Followers

443 Following

itX xhaNi (@itx_xhani) 's Twitter Profile Photo

+ القرآن* اللہ کےسوا کسی کی عبادت نہ کرو اگر والدین میں سےکوئی ایک یا دونوں بڑھاپےکوپہنچ جائیں تو انہیں اٌف تک نہ کہو نہ انہیں جھڑکو بلکہ انکےساتھ عزت کیساتھ بات کیاکرو (الاسراء:23)

itX xhaNi (@itx_xhani) 's Twitter Profile Photo

- اللہ پاک دی پکڑ توں ڈریا کر، چنگے ویلے نت نہیں رہندے پنجابی شاعری

itX xhaNi (@itx_xhani) 's Twitter Profile Photo

اقوال زرین .. غلطی پر شرمندگی عیب نہیں بلکہ ضمیر زندہ ھونے کی دلیل ھے .. ماں باپ کی دعا وقت تو کیا نصیب بھی بدل دیتی ھے .. وضو سے شکل قرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ھوتی ھے ...دعاگو .. shani

itX xhaNi (@itx_xhani) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)