Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile
Aish_Khan

@itx_me_yara2

Alhumdulillah married 👍💕 I love my husband so please stay away from me 😉❤️

vt.tiktok.com/ZS6owr9Q6/

ID: 1613138451557220358

calendar_today11-01-2023 11:39:36

29,29K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Shayan Khan (@sk302___) 's Twitter Profile Photo

دفنائی ہیں کئی کم ظرفوں کی انائیں ہم نے ۔۔۔!! ہم جو بگڑ جائیں تو صرف جیت دیکھتے ہیں۔۔۔۔!!🙈❤‍🔥

دفنائی ہیں کئی کم ظرفوں کی انائیں ہم نے ۔۔۔!!

ہم جو بگڑ جائیں تو صرف جیت دیکھتے ہیں۔۔۔۔!!🙈❤‍🔥
Meher Fatima (@meherfatima1971) 's Twitter Profile Photo

میں Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ بطور پاکستانی ملک کے سابق وزیراعظم کی خبر رکھنا عوام کا حق رکھتا ہوں رسائی روکنا سوالات کو بڑھا رہا ہے۔ Proof of life #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

میں Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ بطور پاکستانی ملک کے سابق وزیراعظم کی خبر رکھنا عوام کا حق رکھتا ہوں
رسائی روکنا سوالات کو بڑھا رہا ہے۔

Proof of life
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
عالم آرا (@junglibili_) 's Twitter Profile Photo

I عالم آرا appreciate all steps toward transparency. I feel now is the time for more clarity. I believe reassurance is needed. Proof of life #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

I عالم آرا appreciate all steps toward transparency.
I feel now is the time for more clarity.
I believe reassurance is needed.
Proof of life
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
عالم آرا (@junglibili_) 's Twitter Profile Photo

میں عالم آرا سمجھتی ہوں کہ حقائق ظاہر کرنا سب سے بہتر راستہ ہے۔ قوم صرف سچ چاہتی ہے، کچھ زیادہ نہیں۔ یہ مطالبہ بہت فطری ہے۔ Proof of life #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

میں عالم آرا سمجھتی ہوں کہ حقائق ظاہر کرنا سب سے بہتر راستہ ہے۔
قوم صرف سچ چاہتی ہے، کچھ زیادہ نہیں۔
یہ مطالبہ بہت فطری ہے۔
Proof of life
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
عالم آرا (@junglibili_) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور متعلقہ ادارے قوم کو واضح طور پر بتائیں کہ عمران خان کہاں ہیں اور ان کی صحت کی صورتحال کیا ہے۔ خاموشی اب جواب نہیں۔ #Where_is_ImranKhan Proof of life

حکومت اور متعلقہ ادارے قوم کو واضح طور پر بتائیں کہ عمران خان کہاں ہیں اور ان کی صحت کی صورتحال کیا ہے۔ خاموشی اب جواب نہیں۔
#Where_is_ImranKhan
Proof of life
Malik Shahryar awan (@sherimalik0001) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا کہ عدالت کے حکم کے باوجود ملاقات نہ ہونا سب کو پریشان کر رہا ہے۔ یہ خاموشی قوم کے ذہنوں میں بےچینی بڑھا رہی ہے۔ کیا ایک جھلک دینا اتنا مشکل ہے؟ Proof of life #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

Rizwan (@rizwan__rizwan) 's Twitter Profile Photo

l جو قوم اپنے لیڈر کی آواز تک نہ سن سکے… وہ سوال ضرور پوچھے گی: #Where_is_ImranKhan

l جو قوم اپنے لیڈر کی آواز تک نہ سن سکے… وہ سوال ضرور پوچھے گی: #Where_is_ImranKhan
Ashiq Ali (@ashiq_ali_5) 's Twitter Profile Photo

کرپشن ہوئی ہے 5300 ارب کی،لیکن حکومت سے کہا جا رہا ہے آپ نے تو ہمیں صرف 3500 ارب دہیے ہیں باقی کدھر ہیں۔ پھڈا اصل یہ ہے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔ #Where_is_ImranKhan

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

کیا وجہ ہے کہ خان صاحب کو اپنی فیملی حتیٰ کہ وکلاء تک سے ملنے نہیں دیا جا رہا؟ قوم جواب چاہتی ہے۔ #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power Proof of life

کیا وجہ ہے کہ خان صاحب کو اپنی فیملی حتیٰ کہ وکلاء تک سے ملنے نہیں دیا جا رہا؟ قوم جواب چاہتی ہے۔
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
Proof of life
꧁arsia🕊️ (@ars1a_) 's Twitter Profile Photo

” اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا زمہ دار 'عاصم منیر'ہوگا۔“ :-سابق وزیراعظم عمران خان (16 جولائی 2025) proof of life #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

” اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا زمہ دار 'عاصم منیر'ہوگا۔“

:-سابق وزیراعظم عمران خان
(16 جولائی 2025)
proof of life
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

حسین، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا #عمران_خان_کو_رہا_کرو #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

حسین، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا

#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

آپ متفق نہ بھی ہوتے ہوں آپ PTI کو ووٹ نہ بھی دینا چاہیں لیکن اس پارٹی نے جس طرح ناقابلِ یقین لڑائی لڑی ہے اس کا جواب نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی مثال نہیں ہے- #NationWorriedForImranKhan #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

آپ متفق نہ بھی ہوتے ہوں
آپ PTI کو ووٹ نہ بھی دینا چاہیں
لیکن اس پارٹی نے
جس طرح ناقابلِ یقین لڑائی لڑی ہے
اس کا جواب نہیں
اور نہ ہی ایسی کوئی مثال نہیں ہے-
#NationWorriedForImranKhan
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

عروجِ عہدِ ستم گراں کا زوال بن کر کھڑے رہیں گے ضمیرِ آدم کے روبرو ہم ملال بن کر کھڑے رہیں گے تمام ایذا رسانیوں کا لہو میں ڈوبی کہانیوں کا حساب جب تک نہیں ملے گا جواب جب تک نہیں ملے وبال بن کر کھڑے رہیں گے سوال بن کر کھڑے رہیں گے #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

عروجِ عہدِ ستم گراں کا
زوال بن کر کھڑے رہیں گے
ضمیرِ آدم کے روبرو ہم
ملال بن کر کھڑے رہیں گے
تمام ایذا رسانیوں کا
لہو میں ڈوبی کہانیوں کا
حساب جب تک نہیں ملے گا
جواب جب تک نہیں ملے
وبال بن کر کھڑے رہیں گے
سوال بن کر کھڑے رہیں گے
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ کے ایک سیل میں ملاقاتیوں کیلئے رکھی میز پر مدت سے کوئی آیا نہ گیا ایک طرف لڑھک چکی کرسی کے ساتھ مکڑی جالے بن چکی سلاخوں کے پیچھے مکمل اندھیرا مگر وہ دو مکمل کھلی، مکمل روشن آنکھیں۔۔۔۔ امید پر قائم جو ہمارا راستہ دیکھ رہی ہیں!!! #Where_is_ImranKhan Team Pakistan Power

اڈیالہ کے ایک سیل میں ملاقاتیوں کیلئے
رکھی میز پر مدت سے کوئی آیا نہ گیا
ایک طرف لڑھک چکی کرسی کے ساتھ
مکڑی  جالے بن  چکی
سلاخوں کے پیچھے مکمل اندھیرا
مگر وہ دو مکمل کھلی، مکمل روشن آنکھیں۔۔۔۔
امید پر قائم
جو ہمارا راستہ دیکھ رہی ہیں!!!
#Where_is_ImranKhan
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

وہ ہماری آن ہماری شان وہ سب کچھ برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں اسی لیے ان سے محبت کم نہیں ہو سکتی #راج_صرف_خان_کا Team Pakistan Power

وہ ہماری آن ہماری شان
وہ سب کچھ برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں
اسی لیے ان سے محبت کم نہیں ہو سکتی

#راج_صرف_خان_کا
Team Pakistan Power
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

میں اکیلا تھا اور اکیلا ہی ہوا کرتا ہے حق وہ کمینے تھے کمینوں کے دھڑے ہوا کرتے ہیں #راج_صرف_خان_کا Team Pakistan Power

میں اکیلا تھا اور اکیلا ہی ہوا کرتا ہے حق
وہ کمینے تھے کمینوں کے دھڑے ہوا کرتے ہیں
#راج_صرف_خان_کا
Team Pakistan Power