Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile
Iram💙

@iram997

جو سہنا سیکھ جاتے ہیں
وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں
خاموشی ایک عبادت ہے💙💞💙

Dm not allowed any one❌

ID: 1887383674414346240

calendar_today06-02-2025 06:12:04

2,2K Tweet

132 Followers

135 Following

Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

* نائٹ غزل * کوئی آتاہےیاد بہت سونےسےپہلے جوچھین لیتاہے آنسومیرےرونے سےپہلے اب نیند بھی آئےتو میں ںسونانہیں چاہتی کسی قیمت پہ بھی میں اس کوکھونا نہیں چاہتی ہوجائے کاش وہ میرا مجھے کھونےسےپہلے جوآتاہےیادبہت سونےسےپہلے. 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

* نائٹ غزل *

کوئی آتاہےیاد بہت سونےسےپہلے

جوچھین لیتاہے آنسومیرےرونے
سےپہلے

اب نیند بھی آئےتو میں ںسونانہیں چاہتی

کسی قیمت پہ بھی میں اس کوکھونا نہیں چاہتی

ہوجائے کاش وہ میرا
مجھے کھونےسےپہلے

جوآتاہےیادبہت سونےسےپہلے.

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

ہمیں نہیں آتا جگہ جگہ منہ مارنا ہم نے تمہیں پسند کیا اور چاہت ختم کر دی 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

ہمیں نہیں آتا جگہ جگہ منہ مارنا
ہم نے تمہیں پسند کیا اور چاہت ختم کر دی

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

اپنی محبت کے حسین پنچرے میں مجھے قید کرگیا وہ شخص آزادی کے مہینے میں 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

اپنی محبت کے حسین پنچرے میں مجھے
قید کرگیا وہ شخص آزادی کے مہینے میں

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

تیری خُوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ خیال شاعری میں جو مہک اُٹھتا ہے وە لہجہ تٔو ہے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

تیری خُوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ خیال 
شاعری میں جو مہک اُٹھتا ہے وە لہجہ تٔو ہے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

حالِ دل پہ سخن وری کیسی تم پہ مرتے ہیں بات سادہ ہے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

حالِ دل پہ سخن وری کیسی
تم پہ مرتے ہیں بات سادہ ہے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

خود سے فُرصت ہی میسّر نہیں آئی ورنہ ہم کِسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

خود سے فُرصت ہی میسّر نہیں آئی ورنہ
ہم کِسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

اگر میں غصے میں کہہ دوں کہ نہیں چاہیے آپ کا ساتھ تو سمجھ لینا بہت زیادہ ضرورت ہے جاناں آپ کی 🥰 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

اگر میں غصے میں کہہ دوں کہ نہیں چاہیے آپ کا ساتھ
تو سمجھ لینا بہت زیادہ ضرورت ہے 
جاناں آپ کی 🥰

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے مسکرا کر غم بھلانا زندگی ہے مل کر لوگ خوش ہوتے ہیں تو کیا ہوا ملے بغیر دوستی نبھانا بھی زندگی ہے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
مسکرا کر غم بھلانا زندگی ہے

مل کر لوگ خوش ہوتے ہیں تو کیا ہوا
ملے بغیر دوستی نبھانا بھی زندگی ہے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

تیرا ہونا میرے لیے سب سے خاص ہے تو دور ہے مگر دھڑکن سے بھی زیادہ پاس ہے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

تیرا ہونا میرے لیے
سب سے خاص ہے
تو دور ہے مگر
دھڑکن سے بھی زیادہ
پاس ہے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

میں نے سنا ہے کہ محبت کے💙 قید خانوں کے دروازے نہیــں ہوتے💞 یقین کریں محبت کے قیدی❤‍🩹 کھلے دروازے دیکھ کر بھی آزاد نہیــں ہوتے💞 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

میں نے سنا ہے 
کہ محبت کے💙 
قید خانوں کے 
 دروازے نہیــں ہوتے💞   
یقین کریں 
محبت کے قیدی❤‍🩹
کھلے دروازے
دیکھ کر بھی
آزاد نہیــں ہوتے💞

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے جب بھی ڈھونڈو گے فضاؤں میں نظر میں نظر آئیں گے یاد آئیں کبھی تو ہاتھ اٹھا لینا تم ہم تمہیں تمہاری دعاؤں میں نظر آئیں گے مت ڈھونڈ نا ہمیں نفرتوں کی آگ میں ہم صرف تمہاری محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے
جب بھی ڈھونڈو گے فضاؤں میں نظر میں نظر آئیں گے

یاد آئیں کبھی تو ہاتھ اٹھا لینا تم
ہم تمہیں تمہاری دعاؤں میں نظر آئیں گے

مت ڈھونڈ نا ہمیں نفرتوں کی آگ میں
ہم صرف تمہاری محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقانِ رسول اللّٰہﷺکو عیدمیلاد النبیﷺبہت بہت مبارک ہو♥️ جــشن عــیدمیلادالنبیﷺکی آمدمرحبا اَلصَّلَاةُوَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمَ النَّبِيينَﷺ. اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَامُحَمَّدٍﷺوَعَلَى آلِ سَيِّدِنَامُحَمَّدٍﷺ وَبَارِك وََسَلَّمْ 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

تمام عاشقانِ رسول اللّٰہﷺکو عیدمیلاد النبیﷺبہت بہت مبارک ہو♥️
جــشن عــیدمیلادالنبیﷺکی آمدمرحبا
اَلصَّلَاةُوَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَاخَاتَمَ النَّبِيينَﷺ.
اَللهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَامُحَمَّدٍﷺوَعَلَى آلِ سَيِّدِنَامُحَمَّدٍﷺ
وَبَارِك وََسَلَّمْ

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

یہ دل تو کہتا ہے زمانے سے چھپا لوں تم کو🥰 دل کی دھڑکن کی طرح دل میں بسا لوں تم کو💞 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

یہ دل تو کہتا ہے
 زمانے سے چھپا لوں
 تم کو🥰
دل کی دھڑکن
 کی طرح دل میں
 بسا لوں تم کو💞

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی ایسا لمحہ بھی ہو کہ آپ یاد آتے آتے پاس آ ہی جاؤ 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

کاش کوئی ایسا لمحہ بھی ہو
کہ آپ یاد آتے آتے پاس آ ہی جاؤ

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

ﻏﺰﻝ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ تم ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭتی 💞 ﮐﯿﺴﮯ تم میرﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہو🥰 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

ﻏﺰﻝ
 ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ 
تم ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭتی 💞
ﮐﯿﺴﮯ
تم میرﮮ ﺧﯿﺎﻝ 
ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ 
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ہو🥰

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتی ہوں 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتی ہوں

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا  نہیں

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

کہوں گی کھینچ کر اک دائرہ تمہارے گرد زمانے والوں بس ! اتنی ہے کائنات میری💞 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

کہوں گی کھینچ کر اک دائرہ تمہارے گرد 
زمانے والوں بس ! اتنی ہے کائنات میری💞

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

وہ میرےساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے بن کہ سورج صبح کےاجالوں میں کہیں رہتا ہے شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے اس ہی کے پیار سے بنتی ہے کائنات میری وہ میری شاعری کےحوالوں میں کہیں رہتا ہے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

وہ میرےساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے  
بن کہ سورج صبح کےاجالوں میں کہیں رہتا ہے   

شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی  
وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے  

اس ہی کے  پیار سے  بنتی  ہے کائنات میری  
وہ میری شاعری کےحوالوں میں کہیں رہتا ہے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

محبت کتنی گہری ہے صبر اور قدر کرنا ہر کسی کے بس میں نہیں تعلق اگر روح سے ہو تو دل نہیں بھرا کرتے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

محبت کتنی گہری ہے
صبر اور قدر کرنا 
ہر کسی کے بس میں نہیں
تعلق اگر روح سے ہو
 تو دل نہیں بھرا کرتے

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر