Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile
Imran khan Fan

@imranrkhaan

Journalist. Views given in tweets don't represent #ImranRiazKhan commentary Account of #ImranRiazKhan

ID: 954225061174697985

calendar_today19-01-2018 05:32:38

912 Tweet

747 Followers

0 Following

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

عالیہ حمزہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوگئیں،،،لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار خانے سے روک رکھا ہے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

25 اکتوبر کو جب قاضی فائز عیسٰی ریٹائرڈ ہوگا تب پی ٹی آئی کو انصاف ملنا شروع ہوجائے گا۔ جو زیادتی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوی آگر اس کا 10% بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوتی تو ان کا لیڈرشپ نائیوں کے ویزوں پر ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے عمران ریاض خان

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر بننے کے بہت چانسیز ہے کیونکہ عمران خان کے لئے پوری دنیا سے سپورٹ آرہی ہیں۔ ہمیں یقین ہے عمران خان کامیاب ہوں گے برٹش پاکستانی بزنس مین انیل مسرت!!

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر ریاض نے ڈٹنے کی وجہ سے اور کھڑے ہونے کی وجہ سے مثال قائم کر دی ہے صرف چند گھنٹے ڈٹنے کی وجہ سے پوری قوم پروفیسر کے ساتھ کھڑی ہو گئی اور پوری قوم ہمیشہ کے لیے اس پروفیسر کو یاد رکھے گی!!!

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

پوری دینا کے سیاست دانوں کو عمران خان سے سبق سیکھنا چاہیے،،بلکے عمران خان نے زندگی کا مقصد بتا دیا ہے،،وہ جیل میں قید ہے،،اسے ابتک ٹوٹ جانا چاہیے تھا لیکن وہ ٹوٹا نہیں اس نے ہار نہیں مانی بلکے وہ لڑ رہا ہے کیونکہ وہ ایک فائٹر ہے،،بھارتی صحافی کا ٹریبوٹ

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

سیکریٹری جنرل لاہور اویس یونس کو 22 دن بعد آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔۔ اویس یونس جیسے قابل نوجوان کو آج پولیس دہشتگردوں کی طرح گھسیٹی رہی عائشہ علی بھٹہ

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

آج کا فیصلہ NRO 2 ہے یہ حکومت جو بھی قوانین بنائے گی وہ عوام کے مفاد میں نہیں بلکہ چوروں ڈاکوؤں اور آئین شکنوں کے مفاد میں ہوں گے یہ جعلی لوگ ہیں عوامی مینڈیٹ چرا کر آئے ہیں ۔ شبلی فراز

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر ڈٹا ہوا کھڑا ہے، آپ کی بھول ہے، آپ اسے توڑ لیں گے، میں اپنی ذات کے ساتھ کیا سب معاف کرسکتی ہوں، مگر عمران خان کے ساتھ ظلم ہم معاف کر پائیں گے نہ عوام، ملک کی خاطر ماضی بھلا کر، آگے بڑھنے کو تیار ہیں- عالیہ حمزہ ملک

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کی معلومات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پورا زور لگائے گی کہ جلسہ ناکام ہو ہر قسم کی رکاوٹ ڈالی جائے گی ٹریفک پلین کے بہانے عوام کو جلسہ گاہ نہیں پنچنے دیا جائے گا۔ ان کے مطابق لاکھوں لوگ جلسہ میں نہیں آئیں گے بلکہ 20 ہزار ہی آسکیں گے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا نیا سیکٹری جنرل نامزد کر دیا، بہترین فیصلہ

بڑی بریکنگ نیوز 

عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا نیا سیکٹری جنرل نامزد کر دیا، بہترین فیصلہ
Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر کا جلسہ عمران خان نے کہا میری رہائی کے لیے نہیں بلکہ قوم کے مستقبل کے لیے ہے عدلیہ کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا ورنہ قاضی فائز عیسیٰ کے نیب ترامیم جیسے فیصلے ہوں گے عدلیہ آزاد ہو گی تو انصاف ملے گا۔ علیمہ خان

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

سنگجانی جلسہ کی کامیابی کے لےدعا گو ھوں کہ پُر امن دن گزرے۔ آج میں آپ کو سناتا ھوں جیل کی ایک دلچسپ کہانی!!!!!

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ خیبر پختون خواہ سے صرف ایک حلقے کا قافلہ ہے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

بابا جی اکیلے سائیکل پر نکل کر جلسہ گاہ کی طرف جا رہا، ایسی ویڈیوز سے مخالفین کو کافی تکلیف پہنچتی ہے!!!

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر جلسہ گاہ میں کرسی پر رکھ کر تمام قیادت نیچے بیٹھ گئی!!!!!

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Tehreek-e-Insaf party of jailed former PM Imran Khan stages its biggest rally in four months, with thousands of Khan's supporters demanding release of their leader. Kamran Yousaf has more from Islamabad

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

مزاکرات کو ہماری کمزوری نہ سمجھو ، میری فوٹیج دیکھو میں سیڑھی کے ذریعے سٹیج پر نہیں چڑھا مجھے عمران خان کے جنون نے ہاتھوں پر اٹھا کر سٹیج پر چڑھایا ۔ (مطلب عوام ہمارے ساتھ ہے)

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل کے حوالے سے صدیق جان کا انکشاف مجھے اس وقت ایک pti رہنما نے کہاگل جھوٹ بول رہا ہے اسے کچھ نہیں ہوا تو میں نے کہا خدا کا خوف کرو میں نے اپنی آنکھوں سے شہباز گل کی حالت دیکھی ہے جتنا تشدد، ظلم شہباز گل پر ہوا کسی پر نہیں ہوا نہ وہ وعدہ معاف گواہ بنا اور نہ ہی خان کو چھوڑا