Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile
Healing Hands

@healing_hands9

Psychologist , columnist , Former D. Secretary General Pakistan Psychological Association. loves Pakistan and our Army

ID: 129748040

calendar_today05-04-2010 08:22:25

18,18K Tweet

17,17K Followers

16,16K Following

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لیے ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

اِس عمر کے صحرا سے تری یاد کا بادل ٹلتا بھی نہیں اور برستا بھی نہیں ھے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

باقی عمر سزا میں کائی اور تاوان میں خواب دیے خواہش کی زنجیر کو کھینچا تھا ہم نے نادانی میں #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

فصلِ گُل دُھوم سے آئی ہے پر اے رَشک بہار اِک تِرے پاس نہ ہونے سے خِزاں ٹھہری ہے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

بھیگے رستوں پہ ترے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کو عادت ہے وحشتیں بڑھانے کی اپنا غم چھپانے کو دیر تک برستی ہیں #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

دشتِ طلب میں کھو گئے، رستوں میں رہ گئے دریا چلے تھے دل سے جو آنکھوں میں رہ گئے کچھ زخم ہیں کہ وقت بھی بھرتا نہیں جنہیں کجھ درد ہیں کہ جم کے جو سینوں میں رہ گئے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

حشر کے دن میری چپ کا ماجرا کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھاجائے گا #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

تیری چاھت سے گریزاں بھی رھے اور ھم نے تیری یادوں کے بھی انبار لگا کر رکھے کس قدر لوٹ مچی شہر نگاراں میں نہ پُوچھ ھاں مگر ھم نے تیرے درد بچا کر رکھے دل جو ٹُوٹا بھی تو تقدیر کو ٹھہرایا سبب آنکھ بھر آئی تو الزام گھٹا پر رکھے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

وہ مُسکرا کے ھمیں دیکھتا ھے ، اور ھم لوگ جو ھو چکے ھیں وہ نقصان بُھول جاتے ھیں #قومی_زبان

Healing Hands (@healing_hands9) 's Twitter Profile Photo

کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ہم کہانی میں اِدھر میری جنون خیزی، اٌدھر بیزاریاں اُس کی #قومی_زبان