𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hani09080) 's Twitter Profile
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@hani09080

ID: 1812961299703222272

calendar_today15-07-2024 21:24:27

17,17K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اسد علی 26 وہں ترمیم کے بعد ایسے ٹاوٹ ججز لگ گئے ہیں کہ ایک ٹاوٹ وکیل نے بہت بڑے کیس میں کلائینٹ سے کہا مجھے اتنے پیسے دو میں اس جج کے پاس کیس بھی لگوا لوں گا اور آپکی من مرضی کا فیصلہ بھی لے دوں گا اور اس نے یہ کر بھی دیا اعظم نذیر تارڑ کے اثاثے چیک کریں اس نے کتنا مال بنا لیا

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 مخصوص نشستوں کی نظرثانی سننے والا بنچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین پنہور جو کہ 26 ویں ترمیم کے بینیفشری ہیں نے اپنی سندھی انگلش میں اپنا فیصلہ سنا کر بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔۔

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جمال مندو خیل نے عدالتی روایات پیروں تلے روند دیں💔 حامد خان: عدالتی روایات موجود ہیں جمال مندو خیل : آپ عدالتی روایات چھوڑ دیں حامد خان : کیسے چھوڑ دوں آپکو عدالتی روایات تبدیل کرنے کے لیے ججمنٹ دینی ہو گی🚨

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جمال مندو خیل: ایسا نہیں کہ ہمیں سختی نہیں آتی حامد خان: آپ تحمل سے سنیں آپ بات ہی نہیں کرنے دیتے پچھلے کچھ عرصے سے میں آپکو نوٹ کر رہا ہوں آپکا رویہ ایسا ہی ہے🚨

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

شدید تلخ کلامی🔥 آگ آپ ہمیں دلائل سنانا چاہتے ہیں تو سنائیں ورنہ چلے جائیں آپ اچھے وکیل نہیں لگ رہے ۔ جمال مندو خیل آپ کو کوئی حق نہیں کہ آپ میرے بارے میں ایسی بات کریں آپ سپریم کورٹ کے جج کی طرح رویہ رکھیں ۔ حامد خان ایڈوکیٹ

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

I sat beneath the whispering tree, Where once you laughed and looked at me, The sunlight danced, the branches swayed, But all I felt was what had stayed. Your voice still lingers in the leaves, Like secret songs the forest weaves, Your shadow rests upon the bark, A memory

I sat beneath the whispering tree,
Where once you laughed and looked at me,
The sunlight danced, the branches swayed,
But all I felt was what had stayed.

Your voice still lingers in the leaves,
Like secret songs the forest weaves,
Your shadow rests upon the bark,
A memory
‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hk2sa) 's Twitter Profile Photo

چائے رنگ کالا نہیں کرتی، 🌚 بلکہ آپکے کالے کرتوت رنگ کالا کرتے ہیں لہٰذا چائے کو بدنام نہ کیا کریں.. چائے پیا کریں اور پلایا کریں اس سے دوستیاں پروان چڑھتی.🫣 اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ🌹 صبـــــــاح الخیر 🇵🇰

چائے رنگ کالا نہیں کرتی، 🌚
بلکہ آپکے کالے کرتوت رنگ کالا کرتے ہیں

لہٰذا چائے کو بدنام نہ کیا کریں..
چائے پیا کریں اور پلایا کریں اس سے دوستیاں پروان چڑھتی.🫣
اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ🌹
صبـــــــاح الخیر 🇵🇰
Fkhar khan khilji (@fkhar_khan) 's Twitter Profile Photo

غلاف دربار سیدہ ثانی سلام اللہ علیہا و رنگ مبارک گنبد خضریٰ میرے صاحب الزمان سید مسعود السید Khamenei.ir Dr Tahir-ul-Qadri سید عبد المالک الحوثی جناب ابو عبیدہ حفظہ اللہ میرے بڑے بھائ انجینیئر اطہر حان خلجی پاک آرمی اور شیخ Prof. Dr. Hassan Qadri کہ نام 😭😭🙏🙏 #درفشان_سلطانہ

غلاف دربار سیدہ ثانی سلام اللہ علیہا
و رنگ مبارک گنبد خضریٰ
میرے صاحب الزمان سید مسعود السید
Khamenei.ir
Dr Tahir-ul-Qadri
سید عبد المالک الحوثی
جناب ابو عبیدہ حفظہ اللہ
میرے بڑے بھائ انجینیئر اطہر حان خلجی پاک آرمی
اور شیخ
Prof. Dr. Hassan Qadri
کہ نام 😭😭🙏🙏
#درفشان_سلطانہ
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

اس بی بی کو کوئی بتائے کہ👇 غریباں دے حق کھا کہ رج نیں ہوندے حرام کھان والیا دے مکہ جا کہ وی حج نیں ہوندے ویسے کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسمبلی اجلاس میں نماز کے لیے بریک نہیں ہوتی جو اس کو یہ ڈرامہ کرنا پڑا...🤔 PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

🇹🇹 🇹 🇴 🇺 🇶 🇪 🇪 🇷 (@mr__touqeer) 's Twitter Profile Photo

*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :* *بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔* *200 یونٹس کا بل : 3083 روپے* *201 یونٹس کا بل : 8154 روپے* *اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے* *مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ 🇵🇰

*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*

*200 یونٹس کا بل  :  3083 روپے*

*201 یونٹس کا بل  : 8154 روپے*

*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*

*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ 🇵🇰
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

کیسے ایک بہن اپنے بھائی سے بچھڑی ہو گی کیسے ایک باپ نے اپنے لخت جگر کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا ہو گا کیسے ایک ماں کے ہاتھ سے اس کے بیٹے کا ہاتھ چھوٹا ہو گا یہ سب تو موت سے پہلے ہی مر گئے ہوں گے 😭💔 #Swat #copied PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Ali Rajpoot ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

کیسے ایک بہن اپنے بھائی سے بچھڑی ہو گی کیسے ایک باپ نے اپنے لخت جگر کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا ہو گا کیسے ایک ماں کے ہاتھ سے اس کے بیٹے کا ہاتھ چھوٹا ہو گا یہ سب تو موت سے پہلے ہی مر گئے ہوں گے 😭💔
#Swat #copied
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Ali Rajpoot ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔

یہ وہی ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔