Hamid Akmal (@hamidakmal3) 's Twitter Profile
Hamid Akmal

@hamidakmal3

Architect ❤🇵🇰

ID: 1030190056189972481

calendar_today16-08-2018 20:30:24

84 Tweet

66 Followers

345 Following

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

سلیم صافی میں رائی برابر شرم کا مادہ ہوتا تو آن ایئر ہی عمران خان سے معافی مانگتا جیسے ہی جاوید آفریدی نے اصل بات بتائی اور سیمی نے بھی کہا کہ یہ ایسا کیوں کہہ رہا ہے؟ یہ تاریخی بے عزتی ہے لیکن شرم اور سلیم صافی دو متضاد چیزیں ہیں۔۔۔

Hamid Akmal (@hamidakmal3) 's Twitter Profile Photo

بہلول دانا کی یہ بات بہت یاد آ رہی ہے کہ اب زمین والے تو مان رہے ہیں پر آسمان والا نہیں مان رہا۔🙏 #CoronaLockdown

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اداکاروں کی منافقت بھارت میں جا کر کام کرنے میں کوئی حرج نہیں بھارتی فلمیں چلنی چاہیے آرٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی. ارطغرل ڈرامے کے وقت ترکش ڈرامے پاکستان کا کلچر تباہ کر رہے یہ پاکستانیوں کی نوکری چھین کر ترکیوں کو دے ڈالیں گے ترکی ڈرامے نہیں چلنے چاہیے پاکستان میں

Hamid Akmal (@hamidakmal3) 's Twitter Profile Photo

There is no power on the earth that can undo pakistan🇵🇰 جنون اور عشق سے ملتی ہے آزادی🇵🇰 #HappyIndependenceDay #LongLivePakistan #PakistanZindabad

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے یہ ٹرینڈ حکومت کو ختم کرنے کے بعد ہی پینل سے اترے گا 😊👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Fayaz ul Hassan Chohan (@fayazchohanpk) 's Twitter Profile Photo

علیم خان کا Imran Khan کو مناظرے کا چیلنج۔۔!! علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں۔۔میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں۔۔میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں آپ اپنے ٹی وی چینل سماء میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

Generation 𝕏 (@shehlakhanpti) 's Twitter Profile Photo

آج ایک انڈین دوست کےساتھ بیٹھا تھا اس نے پاک فوج کو برا بھلا کہامیں تھوڑا جذبات میں آنے ہی لگا تھا پھر سوچا یہ اسی قابل ہیں وہ لتاڑتا گیا میں نیوٹرل رہا کیونکہ مجھے وہ رات کبھی نہیں بھولےگی جب اس فوج کی سازشوں کی وجہ سے میرا کپتان ڈائری اٹھا کر وزیراعظم ہاؤس سے چپ چاپ چلا گیا تھا