°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile
°o.O المُـسافِـر O.o°

@farrakhimtiaz

☜ خود پُکارے گی جو مَنـزل تو ٹھہر جاؤں گا ، ورنہ خوددار مُســـافِــر ہوں گُـزر جاؤں گا __❗️#المُسافِر •_ ✨❤️

ID: 455419652

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Farrakhimtiaz%24-filter%3Amentions calendar_today05-01-2012 02:59:56

53,53K Tweet

43,43K Followers

89 Following

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

کسی روز ایسا سویرا ہو کہ لوگ رنگ، نسل، زبان و تعصّب کے تمام جھگڑے بُھول جائیں اور پیار کی بولی بولنے لگ پڑیں، پاسپورٹ ختم ہو جائیں اور آخر میں جن کے اپنے جو دُنیا سے جا چکے ہوں ہفتے میں ایک بار مِلنے آ جائیں تو جنت کون مانگے گا۔؟🖤

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

کون کافر، کون مسلمان، کون جنتی، کون جہنمی، کیوں نہ یہ اختیار واپس خدا کو کر دیے جائیں۔ سعادت حسن منٹو •_

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

میں محبت کے اُن دنوں کو بھی جانتا ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں لگتے اور اُن دنوں سے بھی واقف ہوں جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔ آمین یا الہی ♥ ثم آمین یا رب العالمین ❤️

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

درود شریف عبادت بھی ہے، دعا بھی ہے، دوا بھی ہے اور بیماریوں سے شفاء بھی ہے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔♥️

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

میں واقعی تھکا ہوا نہیں ہوں لیکن بے حس اور بھاری ہوں اور مجھے صحیح الفاظ نہیں مل رہے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں میرے ساتھ رہو مجھے مت چھوڑو۔🍂

کیا تُم میری اذیت کا اندازہ لگا سکتے ہو؟ میں نے اُس کو خود بول کر بتایا تھا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تُمہارے اِس لہجے سے اور اُس کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں، صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت ایک راز ہے راز میں تجسس، تجسس میں کشش کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے، تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل، لمحہ لمحہ پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحہ کو بھی ہمارا خیال تک نہیں آتا۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا گہنگار کوئی نہیں اور اللّٰہ سے بڑا مہربان کوئی نہیں۔🍂

°o.O المُـسافِـر O.o° (@farrakhimtiaz) 's Twitter Profile Photo

سُنو ۔ جب تم مجھے ڈهونڈنے آؤ گی تو میں یہیں کہیں ہوں گا، راتوں اور دنوں کے درمیان، پگڈنڈیوں کے آس پاس، پھولوں کی کیاریوں میں، گھاس کی پتیوں میں، یا کسی تازہ بنی ہوئی قبر کی نرم بھربھری مٹی میں۔🍁