منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile
منور جاوید ویلفئیر

@farooqjamal2

انسانیت کی خدمت ہی انسان کی معراج ھے

ID: 632234280

calendar_today10-07-2012 17:22:18

16,16K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ امامیہ کالونی سے ایک خاتون جنکی چار بیٹیاں ہیں گھروں کے کام کرکے گزارہ کرتی تھی پچھلے مہینے سے بیمار ہیں اور روزگار کا کوئی دوسرا ذریعہ بھی نہیں ان کے لیے اھل خیر احباب سے ایک مہینے کے راشن کے لئے تعاون درکار ہیں اللہ اجر عظیم عطا فرمائے گا درکار تعاون 10k ھے

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں ایک محنت کش بیوہ خاتون کی بیٹی کی شادی اکتوبر میں ھونا طے پائی ہے۔ اس بیوہ خاتون نے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ھے آئیں تھوڑا سا اپنا حصہ شامل کر کے اس کارخیر میں شامل ھو جائیں درکار تعاون 100k ھے Arrange 20k Remaining 80k

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

لاھور سے ایک مستحق طالب علم جسکے والد جگر کے مریض ھیں جگر کے مہنگے علاج کے باعث جمع پونجی ختم ھو چکی ھے طالب علم کے کالج کی فیس گھریلو حالات کے باعث ادا کرنے سے قاصر ھے اھل خیر احباب سے فیس کی ادائیگی کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے درکار تعاون 42510ھے

لاھور سے ایک مستحق طالب علم جسکے والد جگر کے مریض ھیں جگر کے مہنگے علاج کے باعث جمع پونجی ختم ھو چکی ھے طالب علم کے کالج کی فیس گھریلو حالات کے باعث ادا کرنے سے قاصر ھے اھل خیر احباب سے فیس کی ادائیگی کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے 
درکار تعاون 42510ھے
irfan khan Malakand (@irfankhan203sw1) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بہت معزز قابل احترام فاروق صیب رب العزت اپکو کو لمبی عمر اور کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین رب العزت دنیا اور آخرت کے کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہمیں تم پر فخر ہے جیتے رہو عزت وعافیت کیساتھ ہزاروں سال آمین ثم آمین یا رب العالمین

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمد اللہ لاھور کے 21 مستحق گھرانوں کے لئے راشن بیگز بنوا کر پہنچا دیے گئے ھیں

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

لاھور سے ایک مستحق طالب علم جسکے والد جگر کے مریض ھیں جگر کے مہنگے علاج کے باعث جمع پونجی ختم ھو چکی ھے طالب علم کے کالج کی فیس گھریلو حالات کے باعث ادا کرنے سے قاصر ھے اھل خیر احباب سے فیس کی ادائیگی کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے درکار تعاون 42510ھے

لاھور سے ایک مستحق طالب علم جسکے والد جگر کے مریض ھیں جگر کے مہنگے علاج کے باعث جمع پونجی ختم ھو چکی ھے طالب علم کے کالج کی فیس گھریلو حالات کے باعث ادا کرنے سے قاصر ھے اھل خیر احباب سے فیس کی ادائیگی کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے 
درکار تعاون 42510ھے
منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن شریف سے ایک گھرانہ اس وقت بے روز گار ھے راشن اور ادویات کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ ضلع ملاکنڈ مٹکنی سے ایک بیوہ بوڑھی اماں جی نے مخیر حضرات سے وئیل چئیر کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے آئیں تھوڑا سا اپنا حصہ شامل کر کے اس کارخیر میں شامل ھو جائیں درکار تعاون 16k ھے

منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

گرین ٹآؤن لاھور سے ایک غریب گھرانہ چار ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کرواسکا چار ماہ سے کچھ کچھ قسط ادا کر رھے تھے لیکن اب مکمل بل ادا کرنے کا نوٹس ھے اھل خیر احباب سے بل ادا کرنے کی استدعا کی ھے تاکہ میٹر کٹنے سے بچ جائے درکار تعاون 41000 ھے

گرین ٹآؤن لاھور سے ایک غریب گھرانہ چار ماہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کرواسکا چار ماہ سے کچھ کچھ قسط ادا کر رھے تھے لیکن اب مکمل بل ادا کرنے کا نوٹس ھے اھل خیر احباب سے بل ادا کرنے کی استدعا کی ھے تاکہ میٹر کٹنے سے بچ جائے 
درکار تعاون 41000 ھے
منور جاوید ویلفئیر (@farooqjamal2) 's Twitter Profile Photo

مدرسہ دارلعلوم حنیفہ حفیظ اسلامک سینٹر چنیوٹ روڈ اڈہ حاجی آباد جھنگ میں حفاظ بچوں کے لئے 35 تجوید والے قرآن پاک درکار ھیں آئیں آپ بھی کم از کم ایک قرآن پاک ھدیہ کر کے اس عظیم صدقہ جاریہ میں شامل ھو جائیں ھدیہ ایک قرآن پاک 775 روپے ھے ھدیہ 35 قرآن پاک 27125 ھے

مدرسہ دارلعلوم حنیفہ حفیظ اسلامک سینٹر چنیوٹ روڈ اڈہ حاجی آباد جھنگ میں حفاظ بچوں کے لئے 35 تجوید والے قرآن پاک درکار ھیں آئیں آپ بھی کم از کم ایک قرآن پاک ھدیہ کر کے اس عظیم صدقہ جاریہ میں شامل ھو جائیں 
ھدیہ ایک قرآن پاک 775 روپے ھے 
ھدیہ 35 قرآن پاک 27125 ھے