Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile
Dr Farhan K Virk

@farhankvirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID: 735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

600,600K Tweet

272,272K Followers

2,2K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ ایران میں ریجیم چینج کا حمایتی امریکی سینیٹر جو ولسن، پاکستان میں دن رات عمران نیازی کے لئے ٹویٹس کرتا ہے؟ عمران نیازی اور رضا پہلوی کے لئے لابی کرنے والا گروپ ایک ہی ہے۔ ثبوت ساتھ لگا دئے!

کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ ایران میں ریجیم چینج کا حمایتی امریکی سینیٹر جو ولسن، پاکستان میں دن رات عمران نیازی کے لئے ٹویٹس کرتا ہے؟

عمران نیازی اور رضا پہلوی کے لئے لابی کرنے والا گروپ ایک ہی ہے۔

ثبوت ساتھ لگا دئے!