Esh Az (@eshaz90) 's Twitter Profile
Esh Az

@eshaz90

ID: 1551230739311726595

calendar_today24-07-2022 15:40:33

32,32K Tweet

303 Followers

487 Following

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

ابھی ابھی لاکھوں کی تعداد میں پنجاب داخل ہو چکے ہیں پنجابی بھائیوں ، پختونخوا کا عظیم استقبال کرنا ہیں آرہے ہیں لاہور 🔥❤️

Pak Lawyers Forum (@plf_officials) 's Twitter Profile Photo

اندرون لاہور میں غیر معمولی صورتحال...!! سکہ عمران خان کے نام کا ہی چلے گا...!!!!

Saleem Ghouri (@saleemghouri786) 's Twitter Profile Photo

6 بجے کے بعد بھی جلسہ جاری رہنے پر پولیس سٹیج پر پہنچ گئی ، لائٹس اور ساؤنڈ سسٹم بند کروا دیا گیا ۔۔۔ ایک بار پھر "کوئی" حکومت سے کوئی بڑی غلطی کروا رہا ہے ۔۔۔ جلسہ ختم ہونے دیا جاتا تو کونسی قیامت آجانی تھی ؟؟

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

یہی جلسہ لانگ مارچ کی شکل اختیار کر لے اور لاہور فتح کرتا ہوا اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائے تو بھلا کیا ہو ؟؟ عوام کے صبر کو مزید مت آزماؤ جلسہ گاہ کی بجلی بحال کرو #جلسہ_تو_ہوگا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ پیغام پھیلا دیں 🚨 کوئی جلسے انتظامیہ کو بتا دیں آگر جنریٹرز نہیں تو فوری طور پر گاڑیوں کی بیٹریوں سے بجلی لیں لیکن جلسہ ہر حال میں پرامن طریقے سے جاری رکھیں

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے بغیر بھی علی امین گنڈاپور خطاب کریں گے ، ساؤند سسٹم ساتھ لے کر آ رہے ہیں ۔

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

جلسے کی بجلی کاٹ دی ۔۔۔ علی امین گنڈاپور کا راستہ روک لیا ۔۔۔۔ انکو پیدل جانا پڑا ۔۔۔۔۔ یہ بہت بڑا سکیورٹی رسک ہے وزیر اعلیٰ کیلئے اور وہاں موجود لاکھوں عوام کیلئے بھی ۔۔۔۔

The Voice Of Pakistan 🇵🇰 (@thepowerofpak) 's Twitter Profile Photo

ضیاء کے پیدوار نے بجلی منقطع کر کے، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند کر کے، راستوں میں روکاوٹیں کھڑی کر کے ضیاء کے پیدوار ہونے کا ثبوت دے دیا!

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی اس وقت انتہائی اہم ہے۔۔ یہ چور اس وقت کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں انتشار پھیلانے کیلئے۔۔

Kamran (@gkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

لائٹس بند کر کے کس کی آواز بند کرلیں گے؟ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور صاحب کی اتنی بھاری آواز ہے بغیر ساونڈ سسٹم کے بھی تقریر کرے تو مریم نواز رائے ونڈ محل میں کانپنے لگے گی۔ #جلسہ_تو_ہوگا #LahoreJalsa

Azeem Ansari Official 🇵🇰 (@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

ہمارے علاقے شاہدرہ کے مقام پر پولیس نے علی امین گنڈاپور کو روک رکھا ہے، راستہ بند کررکھا ہے

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کا قافلہ پہنچتے ہی جلسہ گاہ میں لائیٹس بند ، اتنا ڈر پختونوں سے ؟ پنجاب والوں اج نکلو اور ان پٹواریوں کو باہر کرو ۔۔ حقیقی آزادی کا دن ہے ہمت کرو🔥🔥

Naveed Malik (@mnimalik) 's Twitter Profile Photo

دھرنے کا اعلان کردو، یہ انسانی سمندر کو روکنا انکے بس کی بات نہیں ہوگی. کشتیاں جلا دو