وزیرِداخلہ رانا ثناء اللّٰہ جسے غداروطن قرار دیکر مینار پاکستان پر جلسے سے روکنا چاہتے ہیں عدالتیں اس غداروطن کی ضمانت پر ضمانت لےرہی ہیں رانا صاحب سے پوچھنا ہے کہ غدار وطن کی ضمانت لینے والے جج صاحبان اور آپکے طرزفکر میں اتنا فرق ہمیں کدھر لیکر جائے گا؟ jang.com.pk/news/1208420