Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile
Khan G

@ehsanjumman

proud Pakistani

ID: 1833873076695490560

calendar_today11-09-2024 14:20:27

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

تیرے نام سے محبت کی ہے تیرے احساس سے محبت کی ہے تم میرے پاس نہیں پھی تمہاری یاد سے محبت کی ہائے کبھی تم بھی مجھے یاد کیا ہوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا ایک خواب سا لگتا ہے میں نے تیری انتظار سے محبت کی ہائے

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

تجھے دیکھنے کی طلب دل میں مزید ہوتی ہے میں بہت خوش ہوتا ہوں جب تیری دید ہوتی ہے لوگوں کی عید سال میں ایک بار اتی ہے میں جس دن بھی تمہیں دیکھوں میری اس دن عید ہوتی ہے

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے تیرے شہر میں وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے لوگوں کی دوا ملتی ہے بس یہی سوچ کر ائے تھے ہم تیرے شہر میں مگر یہاں تو دل لگانے کے بھی سزا ملتی ہے

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

مت ڈال کفن چہرے پر۔ مجھے عادت ہے مسکرانے کی۔ اقبال۔ مت ڈال قبر پر مٹی۔ مجھے امید ہے کسی کے انے کی۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

رو نہ پاؤ گے کبھی بھول کر دیکھ لو۔ یقین نہیں اتا تو ازما کر دیکھ لو۔ ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری کمی۔ اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

تیری دوستی میں دیوانے ہو گے۔ تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہو گئے پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست اپ کی اواز سننے زمانہ ہو گیا

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

یہ کفن۔ یہ قبر یہ۔ جنازے۔ رسم یہ شریعت ہے۔ ا قبال ۔ مر تو انسان تب ہی جاتا ہے۔ جب یاد کرنے والا کوئی نہ ھو

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

نہ تم سے نظر ملی نہ تمہارا دیدار ہوا۔ بس دل سے دل ملا۔۔ اور عشق بے شمار ہوا۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

خود کو تیری یاد کا غلام کر دیا تیری خاطر خود کو بد نام کر دیا۔ اور کیا سبوت دوں اپنی محبت کا۔ ایک ہی دل تھا وہ بھی تیرے نام کر دیا۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

تیری محبت کی تعریف زبان پہ انے لگی تو اس سے محبت کر کے زندگی مسکرانے یہ میری محبت تھی یا تیری اچھائی کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا انے لگے

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے ہیں ہم نہیں روتے۔ عشق ان کو بھی رلا دیتا ہے۔ پتھروں سے بھی عشق کروا کر۔ عشق حیرت میں ڈال دیتا ہے۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی عشق میں ہارا ہوگا ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا شرک میں معافی ملنے لگی تو تم سے عشق دوبارہ ہوگا اس نے مڑ کر پھر دیکھا ہے پچھلا قرض اتارا ہوگ یہ تو گھر کی بات ہے اس نے دل سے جان کو مارا ہوگا تیری انکھ سمندر ہو گئی میرا ظرف کنارہ ہوگا میں نے عشق کیا تھا لڑکی تم نے وقت گزارا ہوگا

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

محبت سکھا کر جدا ہو گیا۔ نہ سوچا نہ سمجھا خفا ہو گیا۔ دنیا میں ہم کسکو ہم اپنا کہیں۔ جو اپنا تھا وہی بے وفا ہو گیا۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

یہ بے وفاؤں کا شہر ہے ذرا سنبھل کر چلنا یہاں لوگ سینے سے لگا کر۔ دل نکال دیتے ہیں۔

Khan G (@ehsanjumman) 's Twitter Profile Photo

کتنا جلدی ہی ملاقات گزر جاتی ہے پیاس بجتی نہیں برسات گزر جاتی ہے اپنی یاد سے کہہ دو اس طرح نہ ایا کرے نیند اتی نہیں رات گزر جاتی ہے۔