Dr.H.ahmed (@drhahmed1) 's Twitter Profile
Dr.H.ahmed

@drhahmed1

ID: 1454449865870675974

calendar_today30-10-2021 14:08:24

4,4K Tweet

89 Followers

1,1K Following

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

بل گیٹس پاکستان میں آئی ٹی پارک بنانا چاہتا تھا مگر پاکستان میں آئی ٹی پارک نہ بن سکا کیونکہ پاکستان کی اس بربادی میں احسن اقبال کے پانچ منٹ تھے جی ہاں اس احسن اقبال کے پانچ منٹ جو اپنی حب الوطنی کا لیکچر دیتے نہیں تھکتا اور جس کو اپنے فلاسفر ہونے پر بڑا ناز ہے جانئے اس کلپ میں

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیل میں قید ہے اور عمران ریاض ابھی خاموش ہے۔ پھر بھی مخالفوں کی چیخیں ہر روز سنائی دے رہی ہیں۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

عمران خان جیل میں قید ہے اور عمران ریاض ابھی خاموش ہے۔ پھر بھی مخالفوں کی چیخیں ہر روز سنائی دے رہی ہیں۔

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

کڑوی مگر حقیقت پر مبنی سچائیاں۔ ہم کیا ہوسکتے تھے مگر کیا ہوگئے! #فروری8_عہدِوفا_کا_دن #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

انصافین یہ کلپ وارل کرنا ہے 🚨 مرشد عمران خان پر بنائی گئی ڈاکومنٹری کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا پکچر ابھی باقی ہے مرشد #لیڈر_صرف_عمران_خان

Zαყαɳ Iƙ (@zyyan_ali) 's Twitter Profile Photo

جب عوام سے پوچھتے ہیں کس کو ووٹ دیں گے تو آگے سے جواب ملتا ہے قیدی 804 کو ووٹ دیں گے قاسم کے ابو کو ووٹ دیں گے اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ پڑھنے والے کو ووٹ دیں گے حبیب اکرم نے سب کہہ دیا

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

خان کی دو وفادار شیرنیاں جنہوں نے اپنی جوانی جیل کی نظر کر دی۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ریکارڈ بن جائے ۔۔! #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو

خان کی دو وفادار شیرنیاں جنہوں نے اپنی جوانی جیل کی نظر کر دی۔

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ریکارڈ بن جائے ۔۔!
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
SHAHEEN SEHBAI (@ssehbai1) 's Twitter Profile Photo

توشہ عدالت یا چنڈو خانہ : لوگ ہاتھی ، پورے باگڑ بلے ، بڑی بڑی گاڑیاں ، سینکڑوں گھڑیاں ، ہیرے جواہرات لعل گوہر, شاہی تحفے اور نہ جانے کیا کیا توشہ خانہ سے لے کر ہضم کر گئے - خود فوجی جرنیلوں نے ڈکار تک نہ لی - نواز شریف ، زرداری، مریم، گیلانی، باجوہ اور ہر چھوٹا بڑا خوب لوٹتا رہا

توشہ عدالت یا چنڈو خانہ : لوگ ہاتھی ، پورے باگڑ بلے ، بڑی بڑی گاڑیاں ، سینکڑوں گھڑیاں ،  ہیرے جواہرات لعل گوہر, شاہی تحفے اور نہ جانے کیا کیا توشہ خانہ سے لے کر ہضم کر گئے - خود فوجی جرنیلوں نے ڈکار تک نہ لی - نواز شریف ، زرداری، مریم، گیلانی، باجوہ اور ہر چھوٹا بڑا خوب لوٹتا رہا
Muhammad Jawwad (@jawwad_28aug95) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja کُچھ تو بات تھی اس مردِ مجاہد میں زاہد یُونہی بیوجہ ہم نے نہیں طرفداری کی۔۔📿👑

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇

پبلک پول : عمران خان صاحب  کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇