زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile
زاہد گجر

@dokota188

#خاتم النبیّین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
الحمدللہ

ID: 1575447372800425991

calendar_today29-09-2022 11:28:58

116,116K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر اللھم صلی علی سیدنا و نبینا محمد💕 السلام علیکم❤️ صبح بخیر 💚 اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین🤲

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر اللھم صلی علی سیدنا و نبینا محمد💕 
السلام علیکم❤️
 صبح بخیر 💚
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین🤲
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣 (@sgujjar_1) 's Twitter Profile Photo

جدھر جدھر اُٹھے نظر حُسینؑ ہی حُسینؑ ہے شجر شجر قمر قمر حُسینؑ ہی حُسینؑ ہے "نماز" کو "اذان" کو رسول ﷺ کے بیان کو کیا ہے جس نے معتبر حُسینؑ ہی حُسینؑ ہے 🌹 حُسینؑ ابنِ حیدر پر لاکھوں کروڑوں سلام 🌹 #S___I___G

جدھر جدھر اُٹھے نظر حُسینؑ ہی حُسینؑ ہے
شجر  شجر  قمر  قمر حُسینؑ  ہی حُسینؑ ہے
"نماز" کو "اذان" کو رسول ﷺ کے  بیان  کو
کیا ہے جس نے معتبر  حُسینؑ ہی حُسینؑ ہے
🌹 حُسینؑ ابنِ حیدر پر لاکھوں کروڑوں سلام 🌹

#S___I___G
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمارے تمام شہداءِ کرام کے درجات بلند فرما اور انکی برکت سے ہمارے دور شدگان بالخصوص ہمارے والدین کی مغفرت و بخشش فرما دے آمین صبح بخیر

السلام علیکم ! اے اللہ پاک ہمارے تمام شہداءِ کرام کے درجات بلند فرما اور انکی برکت سے ہمارے دور شدگان بالخصوص ہمارے والدین کی مغفرت و بخشش فرما دے آمین
صبح بخیر
🇰 🇭 🇦 🇳ᵢ𝐩ᵢₐ𝚗𝘴 (@osaleemii) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ کیا آپ واقعی تحریکِ انصاف کے سچے سپورٹر ہیں؟ تو پھر ہماری سوشل میڈیا ٹرینڈنگ ٹیم Wolves of Kaptan کا حصہ بنیے- ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں

السلام و علیکم 

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

کیا آپ واقعی تحریکِ انصاف کے سچے سپورٹر ہیں؟  

تو پھر ہماری سوشل میڈیا ٹرینڈنگ ٹیم <a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a> کا حصہ بنیے-

ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں
°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

”کہتے ہیں صبح صبح عظیم ، اور خوبصورت لوگوں کو یاد کرنے سے دن اچھا گزرتا ہے ... 😉😍🌹 تو میں نے سوچا آپ لوگوں کو مســـکان کی یاد دلا دوں ...!!!🙈😎 کیسے ہو جی سب ٹوئیٹر کے اداس روحوں 😁 السَّـــلاَم عَلَيــْـكُم وَرَحْمَـةُاللهِ وَبَرَكـَـاتُه 🙋‍♀️ ☔🌪صبــــح بخیــــــر🌪☔

”کہتے ہیں صبح صبح عظیم ، اور خوبصورت لوگوں کو یاد کرنے سے دن اچھا گزرتا ہے ... 😉😍🌹

تو میں نے سوچا آپ لوگوں کو مســـکان کی یاد دلا دوں ...!!!🙈😎

کیسے ہو جی سب ٹوئیٹر کے اداس روحوں 😁

السَّـــلاَم عَلَيــْـكُم وَرَحْمَـةُاللهِ وَبَرَكـَـاتُه 🙋‍♀️

☔🌪صبــــح بخیــــــر🌪☔
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کو صحت والی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ تعالی ہم سب کو صحت والی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Furqan Jameel (@furqanjameel8) 's Twitter Profile Photo

Good morning, have a nice Monday all my beautiful souls of the X 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😘😘😘😘😘😘😘

Good morning, have a nice Monday all my beautiful souls of the X 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😘😘😘😘😘😘😘
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اتنا حوصلہ تو میرے جذبوں کو دے خدایا میں تلخی حیات کا شکوہ نہ کر سکوں شبنم کے قطروں کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں خوشبو کی طرح درد کا چرچہ نہ کر سکوں اے اللہ تو میرے جذبوں کو شبنم کے قطروں کی طرح ہمیشہ شفاف رکھنا صبح بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

اتنا حوصلہ تو میرے جذبوں کو دے خدایا 
میں تلخی حیات کا شکوہ نہ کر سکوں 
شبنم کے قطروں کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں 
خوشبو کی طرح درد کا چرچہ نہ کر سکوں 
اے اللہ تو میرے جذبوں کو شبنم کے قطروں کی طرح ہمیشہ شفاف رکھنا 

صبح بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان

#سحرخان
Imrananwar (@imranan62730425) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما. آمین

﷽
السلام علیکم 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور  مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں  شامل فرما.
آمین
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خبر ہے وہ کیوں ہم سے اب نہیں ملتا یہاں کسی سے کوئی بے سبب نہیں ملتا بتا رہی ہیں ادیبوں کے گھر کی تہذیبیں وراثتوں میں سبھی کو ادب نہیں ملتا اداس مت ہو جو حاصل نہ کر سکا اس کو کبھی کسی کو زمانے میں سب نہیں ملتا #hkbaghii😍

ہمیں خبر ہے وہ کیوں ہم سے اب نہیں ملتا 
یہاں کسی سے کوئی بے سبب نہیں ملتا 

بتا رہی ہیں ادیبوں کے گھر کی تہذیبیں 
وراثتوں میں سبھی کو ادب نہیں ملتا 

اداس مت ہو جو حاصل نہ کر سکا اس کو 
کبھی کسی کو زمانے میں سب نہیں ملتا

#hkbaghii😍
Z__a___z (@za___b__06) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر 
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 (@engaftabahmed) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ دعا دستک کی مانند ہے اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ صبح بخیر!!!🌻🌻

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ 
 
دعا دستک کی مانند ہے اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ 
صبح بخیر!!!🌻🌻
Maqsood Khan (@maqsoodkhann_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم اتنا حوصلہ تو میرے جذبوں کو دے خدایا میں تلخی حیات کا شکوہ نہ کر سکوں شبنم کے قطروں کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں خوشبو کی طرح درد کا چرچہ نہ کر سکوں اے اللہ تو میرے جذبوں کو شبنم کے قطروں کی طرح ہمیشہ شفاف رکھنا صبح بخیر سب کو 🥀

اسلام علیکم 

اتنا حوصلہ تو میرے جذبوں کو دے خدایا 
میں تلخی حیات کا شکوہ نہ کر سکوں 
شبنم کے قطروں کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں 
خوشبو کی طرح درد کا چرچہ نہ کر سکوں 
اے اللہ تو میرے جذبوں کو شبنم کے قطروں کی طرح ہمیشہ شفاف رکھنا 

صبح بخیر سب کو 🥀
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا- اس حسین ابن حیدر رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام 🙌💫💞

جس نے حق کربلا میں ادا کر
 دیا 
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر
 دیا 
سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا 
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا-
اس حسین ابن حیدر رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام 🙌💫💞