Dera Bugti Balochistan (@derabugti01) 's Twitter Profile
Dera Bugti Balochistan

@derabugti01

ID: 1640636656414801921

calendar_today28-03-2023 08:47:39

324 Tweet

72 Followers

171 Following

Survivor (@wasim_wazir) 's Twitter Profile Photo

He was such a cute, loving & vibrant kid. The state has killed him. He had done nothing, but his father stood firm & negated surrendering to the insane fascism. #JusticeForAmmar

He was such a cute, loving & vibrant kid. The state has killed him. He had done nothing, but his father stood firm & negated surrendering to the insane fascism. 

#JusticeForAmmar
Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

تم اگر انسان ہو، تمہارے گھر میں تمہارے بچے یا چھوٹے بہن بھائ، بھتیجے یا بھانجے ہے تو شاید کوئ غیرت آجاۓ اور اِس بچے کو انصاف دلا سکو۔۔۔#JusticeForAmmar

تم اگر انسان ہو، تمہارے گھر میں تمہارے بچے یا چھوٹے بہن بھائ، بھتیجے یا بھانجے ہے تو شاید کوئ غیرت آجاۓ اور اِس بچے کو انصاف دلا سکو۔۔۔#JusticeForAmmar
Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

#justiceforammar ارشد شریف اور ظل شاہ کے بعد اب معصوم عمار کو بھی قتل کردیا گیا ایک دن ظالموں کی سخت پکڑ ہوگی اور نشان عبرت بنیں گے!!

#justiceforammar 
ارشد شریف اور ظل شاہ کے بعد اب معصوم عمار کو بھی قتل کردیا گیا ایک دن ظالموں کی سخت پکڑ ہوگی اور نشان عبرت بنیں گے!!
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمار کی موت ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کی بےحسی، خود غرضی اور مطلب پرستی کی علامت ہے۔ مگر اس معصوم کی آہ عاصم منیر اور اسکے ساتھیوں پر اور انکی اولادوں پر نکلے گی، کیونکہ دنیا "مکافات عمل" ہے۔ #JusticeforAmmar

عمار کی موت ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کی بےحسی، خود غرضی اور مطلب پرستی کی علامت ہے۔ مگر اس معصوم کی آہ عاصم منیر اور اسکے ساتھیوں پر اور انکی اولادوں پر نکلے گی، کیونکہ دنیا "مکافات عمل" ہے۔
#JusticeforAmmar
Saniya 🇵🇰 (@saniya_a) 's Twitter Profile Photo

No words... that little boy... 💔💔 #JusticeForAmmar You may think you will get away with all of it in this world, but have you no fear of the world after?? Yeh kis kism ke Hafiz-E-Quran hein???

Khan (@tahirkhan_000) 's Twitter Profile Photo

ایوب خان کے دور میں پولیس نے ایک بچے کو تشدد کر کے مارا تھا اور وہ بات اتنی بڑھی کے ایوب خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا اور وہ گھر گئے اور آج پھر ایک معصوم کو مارا گیا اور یہ ظالموں کے اقتدار کا نا صرف خاتمہ کریگا بلکہ عبرت کا نشان بنائیگا انشاءاللہ #JusticeforAmmar #بچوں_کے_قاتل

ایوب خان کے دور میں پولیس نے ایک بچے کو تشدد کر کے مارا تھا اور وہ بات اتنی بڑھی کے ایوب خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا اور وہ گھر گئے اور آج پھر ایک معصوم کو مارا گیا اور یہ ظالموں کے اقتدار کا نا صرف خاتمہ کریگا بلکہ عبرت کا نشان بنائیگا انشاءاللہ
 
#JusticeforAmmar
#بچوں_کے_قاتل
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کا قیدی نمبر 943 ۔۔۔ عمران خان ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا، اپنے لیڈر کے لیے آواز بلند کرتے رہیں۔ #بےگناہ_قيدی_نمبر_943

اڈیالہ جیل کا قیدی نمبر 943 ۔۔۔ عمران خان

ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا، اپنے لیڈر کے لیے آواز بلند کرتے رہیں۔
#بےگناہ_قيدی_نمبر_943