🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile
🌛🙂چاندنی🙂🌜

@chandnichandsi

شاٸد پھر اس جنم میں ملاقات ہو نا ہو

ID: 832680914060587010

calendar_today17-02-2017 19:59:35

14,14K Tweet

2,2K Followers

201 Following

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

کبھی سجدہ کرتے ہوۓ اللہ کو محسوس کرنا ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تیرا ہے

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

دعا چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر سکتی ہے دعا سمندر کو دو حصوں میں بانٹ سکتی ہے دعا نا ممکن کو تمہارے لیے ممکن بنا سکتی ہے دعا جو چھن گیا ہو اسے پھر سے واپس لا سکتی ہے

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

تم وہ ہو جس کو دیکھ کر میرے دل کی خالی ٹہنی پہ پھول گلابی کھل جاتے ہیں جس کو دیکھ کر مجھ کو اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

سنو روحِ من آپ میرے لیے وہی” یَسر“ ہو جس کے بارے میں فرمایا گیا ہے بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ہاں آپ ”یَسر“ ہی تو ہو آسانی, راحت, اور محبت ہمیشہ کے لیے مل جانے والا ” سکون“

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

کسی کی یاد آۓ تو جھٹ سے ایک فون کر لیجیے بات نہ بھی ہو تو ایک میسج ضرور کیجیے. غصہ آۓ تو چار باتیں کہہ کر اتار دیجیے اداس ہو تو ساتھ گزارے پلوں کو یاد کر لیجیے, پیار آۓ تو گلے لگا لیجیے کیوں کہ زندگی دوسرا موقع نہیں دیتی

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

جو سکون تمہیں کہیں سے نہیں مل سکا اسے ایک دفعہ تہجد میں دھونڈ کر تو دیکھو, جو تمہیں اب تک نہیں ملا اسے تہجد میں مانگ کر دیکھو : اللہ سے مانگو بار بار مانگو تب تک مانگتے رہو جب تک وہ اس کو تمہاری جھولی میں نہیں رکھ دیتا یا تمہارا دل بدل نہیں دیتا۔

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

ہمت مت ہارو دعا مانگتے رہو تب تک جب تک جواب نہیں مل جاتا جب وہ تمہیں صبر کی انتہا کو لے آیا ہے تو یقین رکھو آزمائش اب ختم ہونے والی ہے اور پھر ہر چیز سے نواز دیا جاۓ گا جس کے لیۓ تم تہجد کو اٹھ اٹھ کر جھولی پھیلاتے تھے

🌛🙂چاندنی🙂🌜 (@chandnichandsi) 's Twitter Profile Photo

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے مولانا جلال الدین رومی