TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile
TARIQ MASOOD BUTT

@butt_566

Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif 🐅

ID: 1219238563914616832

calendar_today20-01-2020 12:41:50

420,420K Tweet

36,36K Followers

1,1K Following

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

لو بھئی یوتھیو آج ایک بار پھر مولانا کے پاؤں پڑ گیا ھے کہاں پر ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂👇

لو بھئی یوتھیو
آج ایک بار پھر مولانا کے پاؤں پڑ گیا ھے
کہاں پر ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂👇
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید نے فوج کے نظام کو جانتے ہوئے بھی داؤ کھیلا تھا کہ کسی DGI کے کورٹ مارشل کا فیصلہ ممکن نہیں جبکہ جنرل باجوہ نے فوج کے احتساب کے نظام کو جانتے ہوئے عاصم منیر کا راستہ روکنے کی کوشش کی کہ کل کرتوتوں کا جواب دینا پڑے گا دونوں ناکام ہوئے اب بھگتنا ہے۔۔!!

جنرل فیض حمید نے فوج کے نظام کو جانتے ہوئے بھی داؤ کھیلا تھا کہ کسی DGI کے کورٹ مارشل کا فیصلہ ممکن نہیں
 جبکہ جنرل باجوہ نے فوج کے احتساب کے نظام کو جانتے ہوئے عاصم منیر کا راستہ روکنے کی کوشش کی کہ کل کرتوتوں کا جواب دینا پڑے گا دونوں ناکام ہوئے اب بھگتنا ہے۔۔!!
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

PTI کیلئےووٹ کا اعلان عمران شوکت خانم ہسپتال کا شروع سے لےکر آج تک تھرڈپارٹی آڈٹ کروا دے. اگرحسابات درست نکلےاور نیازی کی کرپشن ثابت نہ ہوئی تو میرا اگلا ووٹ نیازی کی پارٹی کےلئےہوگا. قوم یوتھ کا کون سا گرو میرےاس چیلنج کاجواب دیتا ہے، ذرا سامنے آئے. اعلان ختم ہوا.

PTI
 کیلئےووٹ کا اعلان
عمران شوکت خانم ہسپتال کا شروع سے لےکر آج تک تھرڈپارٹی آڈٹ کروا دے. اگرحسابات درست نکلےاور نیازی کی کرپشن ثابت نہ ہوئی تو میرا اگلا ووٹ نیازی کی پارٹی کےلئےہوگا.
 قوم یوتھ کا کون سا گرو میرےاس چیلنج کاجواب دیتا ہے، ذرا سامنے آئے. 
اعلان ختم ہوا.
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ہمارا فخر ھے ہمارا غرور ھے جس غدار کو پاک فوج سے تکلیف ھے وہ پاکستان سے دفع ہو جائے اعلان ختم ہوا "شکریہ"

پاک فوج ہمارا فخر ھے ہمارا غرور ھے جس غدار کو پاک فوج سے تکلیف ھے وہ پاکستان سے دفع ہو جائے
اعلان ختم ہوا 
"شکریہ"
TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

انے ویچ کے کھادے نے کڑیاں تے ھار ھالے نی اندا چھیتی بار تواڈا قیدی نمبر 804😛

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

قبروں کی کمائ کھانے والے آپس میں لڑ پڑے شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی چچا کے ھاتھوں بے عزتی یہ آج ھی نہی ھر سال عرس پر ایسے ھی لڑتے ھیں ان کا تکبر اور غرور باڈی لینگویج چیک کریں یہ مریدین کو حقیر سمجھتے ھیں ان کو پیر ماننے والے ھوش کے ناخن لیں۔۔!!

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 94 برس کی ہو گئی ہیں 💞 حکیم الامّت کو اپنی صاحب زادی، منیرہ بانو سے بے حد محبّت تھی۔آپ بیٹی کی پیدائش کو رزق میں برکت کا سبب قرار دیا کرتے تھے۔۔!!

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو  ماشاء اللہ 94 برس کی ہو گئی ہیں 💞
حکیم الامّت کو اپنی صاحب زادی، منیرہ بانو سے بے حد محبّت تھی۔آپ بیٹی کی پیدائش کو رزق میں برکت کا سبب قرار دیا کرتے تھے۔۔!!