Bohair Saleh Baloch
@bohairs
Central Chairman BSO Pajjar | Advocate | LLB & LLM
ID: 1065922466579734529
23-11-2018 10:58:14
678 Tweet
1,1K Followers
305 Following
Children studying under tree shade their village has no School building Despite numerous governments, this basic issue remains unresolved It’s time for action 📍Paroom Panjgur Rehmat Saleh Sarfraz Bugti Naeema Zehri noor ul haq
مسنگ پرسنز کا مسئلہ، روزانہ خواتین اور بچے شاہراہیں بند کر کے بیٹے ہیں، بلوچستان کے مسئلے کو طاقت سے حل کرنے کا نتیجہ غلط نکلے گا، جان محمد بلیدی #Balochistan Dr.Abdul Malik Baloch Jan Muhammad Buledi National Party - NP
"The students of Balochistan are grateful to Senator and National Party - NP Central Secretary General Jan Muhammad Buledi for being their voice in senate. Pullain Baloch
بیوٹمز یونیورسٹی “تکتو پروگریسو پینل”کے صدارتی امیدوار لیکچرارز Sohail Anwar اور الرمُ بلوچ کو گرفتار کرنا قابل مذمت ہے، کیمپس کے پرامن تعلیمی ماحول کو تشدد کی طرف لےجانےسے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کا تعلیمی ماحول متاثر ہوتا ہے۔طلبا کے بعد اب بلوچستان کے اساتذہ بھی محفوظ نہیں
بیوٹمز یونیورسٹی “تکتو پروگریسو پینل”کے صدارتی امیدوار لیکچرارز Sohail Anwar اور الرمُ بلوچ کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ مین مزمت کرتے ہین ہم سمجتے ہین کے معزز اساتذہ کی گرفتاری خکمرانوں کی طرف سے بلوچستان کے تعلمی اداروں کے خلاف سازش ہے جسے کسی صورت کامیاب ہونے نہین دینگے
بلوچستان مین تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے مین ذاہد روف جسے کالے بھیڑے شامل ہین حنیف کھتران کی ایڈمیشن بھالی کا مطالبہ کرتے ہین اور رجسٹرار کے عمل سے بد نیتی مکمل عیان گورنر بلاچستان سے Sarfraz Bugti سے مکمل شفاف تحقات کا مطالبہ کرتے ہین
بلوچستان مین نوجوان روزانہ کی بنیاد پر جبری گمشدگیوں کا شکار ہین سی ٹی ڈی جعلی FIRکر کے ما سواے روسواے کے سوا کچھ حاصل نہین کر پا رہا ریاست کو سوچنا ہوگا کیا ریاستی رویہ ہی بلوچستان مین اگ پر تیل چھڑکنے کا کام نہین کر رہے ہینImaan Zainab Mazari-Hazir