جنگ کے کربناک انسانی المیے کو بیان کرتی یہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار ہنگری میں نصب ہے۔لوگ بھول جاتے ہیں کہ کئی نسلیں والدین کے بغیر جی کر صدیوں تک جنگوں کاحساب چکاتی رہتی ہیں۔جنگ پاکستان وبھارت کے درمیان ہو روس ویوکرین یا امریکہ و افغانستان کے درمیان ۔جنگ جرم ہے جنگ ظلم ہے
#peace
شوکت خانم ہسپتال کی لاگت 72 کروڑ جس میں سے 50 کروڑ نواز شریف نے دیئے تھے اور زمین بھی نواز شریف نے دی تھی
دس کروڑ جناب اسحاق ڈار
دو کروڑ خواجہ آصف
مگر اج یہ لوگ کرسی کی لالچ میں سب کچھ بھول گئے ..