فروری1999 ہندوستانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی تلخیاں پس پشت ڈال کر پاکستان آئے تھے اور شائد دونوں ملکوں میں دشمنیاں ختم کرنے کی یہ آخری سنجیدہ کوشش تھی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے واہگہ بارڈر پر ان کا استقبال کیا۔واجپائی کے لیے ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھاہر طرف امن کی فضا تھی۔جاری