Engr Muhammad Awais (@awaischandio41) 's Twitter Profile
Engr Muhammad Awais

@awaischandio41

‏‏‏‏ہم اپنے سوا اور سمجھتے ہی نہیں کچھ,
ہم سا کوئی ہو گا بھی تو ہم سا نہیں ہو گا.

(!!Site Engineer!!)
China State construction engineering company

ID: 2171813661

linkhttp://facebook.com/awaischandio41 calendar_today07-11-2013 07:31:22

11,11K Tweet

861 Followers

711 Following

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

انسان ذندگی بھر نہ مکمل خوش ہونے والی شہ ہے۔۔۔ دعا قبول ہوتے ہی کہتا ہے کاش میں نے کچھ اور مانگا ہوتا ۔،۔

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

رویوں کی کسوٹی پر پرکھیں تو دُنیا دو ہی رویوں کے اُِرد گِرد گھومتی ھے ... یعنی "نفرت".... اور "مُحبت"!! بس آپ کا انتخاب ہمیشہ مُحبت ہی ہونا چاہیے❤️❤❤

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

خوبصورتی اس میں نہیں کہ آپ نے بہترین کپڑے پہنے ہوں بلکہ اس میں ہے کہ آپ کی سوچ بہترین ہو۔

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

زِندگی کِتنی بدل جائے اگر ہم اِس بات کو سمجھ جائیں کہ "نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ہے"۔

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

خود سے لڑتا ہوں, بگڑتا ہوں, منا لیتا ہوں میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے..!!!

خود سے لڑتا ہوں, بگڑتا ہوں, منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے..!!!
мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

آنکھ مچولی وقت کسی کی راہ تکتا ہے نہ کسی کے لیے رُکتا ہے وہ تو بس خاموشی سے چلتا رہتا ہے تم یہ جانتے ہو پھر بھی اُس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتے ہو!!

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

اپَنـــــے اعَصاب پہ تلَخـــــی نہ اُتاری جائے. زَنـــــدگی ایک ھے بھَر پور گُـــــزاری جائے۔💕

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

تمہارے شہر میں پاگل وہ ہیں جو ہنستے ہیں، ہمارے شہر میں سارے اداس پاگل ہیں,

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

مایُوسی ایک دلدل ہے، آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں دُوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے..

Pakistan Cricket (@therealpcb) 's Twitter Profile Photo

Most ODI 100s as captain for Pakistan 💯 Member of #CT17 winning squad 🏆 5th highest Test run-scorer for Pakistan 🏏 The first batsman to score a triple ton in a Day-Night Test 🥇 Happy Birthday, Azhar Ali ! x.com/TheRealPCB/sta…

мεяααℓ ツ (@__sagittarius_) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ہے❤