Awais Choudhary (@awais_chodhary) 's Twitter Profile
Awais Choudhary

@awais_chodhary

Graphic Designer

ID: 3347999352

calendar_today26-08-2015 11:52:48

99 Tweet

37 Followers

1,1K Following

Rabi Pirzada (@rabipirzada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں لڑکوں کو پیدا ہوتے ہی سمجھا دیا جاتا ہے کہ کما کر دینا یے۔ جبکہ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بہت ذیادہ ہے ۔ مواقعوں کا فقدان ہے ۔ کم پیسوں میں ذیادہ کام کرنے والے بندے چاہئیے ان کو۔ نوجوان اب کیا کریں؟ #rabisays #unemployment #pakistan #youth

Rabi Pirzada (@rabipirzada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں امیر غریب کے دو قانون نہیں ہیں جتنے جج اتنے ہی قانون ہیں ایک جب موبائل کارڈ کا ٹیکس ختم کرتا ہے ایک بحال ایک چور کو سزا دیتا ہے دوسرا ضمانت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا ہم کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے؟ 😥 #chotisibaat

Rabi Pirzada (@rabipirzada) 's Twitter Profile Photo

This man with one leg is better than all of us. The way he is showing his love for Pakistan. Must retweet the video to show this world , we love our motherland with every drop of blood. We solute you 🤗

Express News (@expressnewspk) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 8 نوجوانوں کو شہید کردیا - express.pk/story/1134179/…

Maulana Imran Attari (@iamimranattari) 's Twitter Profile Photo

شب براءت کی آمد آمد ہے اے اللہ ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق عطا فرما جمعہ مبارک دعا کا طالب: عمران عطاری