Dr Aslam (@aslam_brohi1) 's Twitter Profile
Dr Aslam

@aslam_brohi1

oncologist

ID: 2879581902

calendar_today27-10-2014 14:19:28

24,24K Tweet

1,1K Followers

920 Following

Dr Aslam (@aslam_brohi1) 's Twitter Profile Photo

غیر مسلم دینِ اسلام کو سمجھ جاتے ہیں تو مسلمان ہو جاتے ہیں اور یہ لوگ دین کو نہیں سمجھ پاتے تو پھر ملحد بن جاتے ہیں۔

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Pakistani establishment, scared of massive rally yesterday in support of Imran Khan, arresting his party PTI lawmakers in front of country’s National Assembly!

Dr Aslam (@aslam_brohi1) 's Twitter Profile Photo

نیم حکیم خطرہ جان۔ اور نیم علم خطرہ ایمان۔ جب انسان اپنے علم کو علمِ کُل سمجھ لے ابو جہل ہی بنتا ہے۔

Erum Zaeem (@erummzaeem) 's Twitter Profile Photo

گٹر کا ڈھکن PTV پر کھلنے لگا ہے۔ خود کو اور اپنے بچوں کو اس سے دور رکھیے گا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Dr Aslam (@aslam_brohi1) 's Twitter Profile Photo

وہ دل کہاں سے لائوں تیری یاد جو بُھلا دے مُجھے یاد آنے والے کوئی راستہ بتادے۔

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

بندے کی بہتری اللہ تعالیٰ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ #نازلی #جمعة_مباركة

بندے کی بہتری اللہ تعالیٰ سے بہتر 
کوئی نہیں جانتا

اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#نازلی #جمعة_مباركة
Basha (@basha9080) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے آیئے سماعت کیجئے🤍

Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

سَرے لا مکاں سے طلب ہوئی سوۓ منتہیٰ وہ چلے نبی کوئی حد ہے اُن کے عُرُوج کی بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَالِہٖ صلی الله علیہ وآلہ وسلّم ❤ #نازلی

سَرے لا مکاں سے طلب ہوئی 
سوۓ منتہیٰ وہ چلے نبی 
کوئی حد ہے اُن کے عُرُوج کی 
بَلَغَ الْعُلٰی بِکَمَالِہٖ
صلی الله علیہ وآلہ وسلّم ❤
#نازلی
Nazli Ahmad (@nazli519) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک 💚❤️

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔
 ﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک 💚❤️
Dr Aslam (@aslam_brohi1) 's Twitter Profile Photo

حوروں نے کہا جب بسم اللہ غِلماں نے پُکارا اِلا اللہ خود رب نے کہا ماشااللہ محبوبﷺ ہمارا آوَت ہے۔ #جشن_آمد_رسولﷺ

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

اہل مدینہ کا حضورﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرنے کا صدیوں پرانا انداز۔ The most simple and profound rendering of Salaam on Prophet Muhammad PBUH, in Madina that has been practiced for centuries.