Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile
Asad Umar

@asad_umar

Ex naukri pesha mazdoor, retired politician and above all a citizen of Pakistan

ID: 452830010

linkhttp://www.asadumar.pk/ calendar_today02-01-2012 08:45:50

13,13K Tweet

9,5M Followers

14 Following

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

کل متھرا تحصیل الیکشن میں کامیابی کی سب سے اچھی بات یہ کہ تحریک انصاف کا امیدوار انعام پارٹی کا عام ورکر اور آئ ایس ایف کا تربیت یافتہ ہے۔ کروڑوں خرچ کرنے والوں کے خلاف نظریہ کامیاب ہوا۔

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

سزا دینے کے لئے سیشن کورٹ 4 گھنٹے مشکل سے انتظار کر رہا تھا اور سزا معطلی کے لئے ہائی کورٹ 4 دن کی تاریخیں دے رہا ہے۔ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

16 ماہ ملک کی معیشت تباہ کر کے، عوام کو تاریخ کی بدترین مہنگائی میں پیس کر، بدترین فسطائیت پھیلا کر، پارلیمان کو بے توقیر اور جمہوریت کو کمزور کر کے، آئین سے انحراف کر کے، اربوں کی اپنی کرپشن معاف کروا کر، بالآخر یہ حکومت اپنے انجام کو پہنچی۔اب عوام نے بدلہ الیکشن میں لینا ہے

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں کو آزادی کی سالگرہ مبارک۔ پچھلا ایک سال صرف مشکل ہی نہیں پاکستانیوں کے لئے مشکل ترین گزرا ہے۔ لیکن یہ ملک اللہ تعالٰی کی دین ہے اور انشاءاللہ اس نے کامیاب ہونا ہے ۔ پاکستان زندہ باد

سیاست دانوں کو نشانہ بنانا ایک الگ بات ہے۔ لیکن گھر کی عورتوں کو رات کے وقت سڑک پر نکال دینا تو ہمارے معاشرے کی بنیادی اقدار کی نفی ہے۔ جو عثمان ڈار کی والدہ اور گھر کی دوسری خواتین کے ساتھ ہوا وہ انتہائی قابل مذمت ہے

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

After more than one decade in public life, I have decided to completely quit politics. As i had already stated publicly earlier that i disagree with the policy of confrontation with state institutions, and such a policy has led to a serious collission with state institutions,

ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

2023 کا سال پاکستانیوں کے لئے تاریخ کے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا۔ تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی، سکڑتی معیشت، شدید ترین سیاسی بحران ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے 2024 کا سورج ایک نئی روشنی اور امید لے کر ابھرے ۔

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

کسی جمہوری ملک میں ایک شہری کے پاس سب سے بڑا اختیار اس کے ووٹ کی طاقت ہے۔ ہمارے نظام میں یہ اختیار پانچ سال میں صرف ایک دن ملتا ہے۔ اس لئے آج خاص دن ہے۔ اپنی طاقت کا استعمال کریں۔ اپنے ضمیر اور سوچ کے مطابق ووٹ ڈالیں ۔

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

So Shehbaz Sharif is back as PM. However, he lacks credibility of being a fairly elected PM. He is also carrying baggage of 16 months of disastrous performance in his previous stint, so the odds are stacked against his success. If he wants a new start, he should start by dropping

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

آج قرارداد پاکستان کو منظور ہوئے 84 سال ہو گئے۔ اس تاریخی دن یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ یہ قرار داد ایک سیاسی پارٹی، آل انڈیا مسلم لیگ، کے اجلاس میں منظور کی گئی اور ایک سیاستدان، قائد اعظم، کی لیڈر شپ میں ایک جمہوری عمل، 1946 کا ریفرنڈم، کے ذریعے اس کا مقصد یعنی پاکستان حاصل ہوا

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

Last week Joe Biden announced $8.5 billion federal grant for Intel to build advanced computer chips in the bastion of free markets, the USA. Those who believe Pakistan can develop without an Industrial policy and Govt help to kick start high value added manufacturing & sevices,

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

State bank monetary policy committee decided to leave policy rate unchanged in it's last meeting on saturday. Since then april inflation numbers have been released. Headline inflation down to 17.3% and core inflation at 15.6%. That means real (inflation adjusted) policy rate is

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

Pakistan’s investment level as a proportion of GDP drops to it's lowest level in half a century. This is the price the economy is paying for the extreme uncertainty and political instability. Economic growth and stability is a pipe dream without political stability

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

There is a boom in copper demand caused by two of the biggest drivers of global economic growth, Artificial intelligence and renewable energy with everything from electric vehicles, solar panels and wind turbines needing copper. Pakistan must fast track reko dik development .

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

According to govt statistics the number of highly skilled Pakistanis seeking employment overseas more than doubled last year! At the same time the biggest global companies operating in Pakistan, keep leaving Pak or reducing scope of operations. Banks, oil & gas exploration and

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

قوم کو 14 اگست کا پیشگی تحفہ دینے پر ہم سب ارشد ندیم کے شکر گزار ہیں۔ پاکستان کے اس بیٹے پر قوم جتنا بھی فخر کرے کم ہے۔ اللہ کرے یہ ملک کے لئے اچھی خبروں کی ابتداء ہو #ArshadNadeem

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

ہاں ویسا نہیں جیسا سب دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہاں مکمل طور پر آزاد بھی نہیں۔ لیکن اپنا گھر تو ہے۔ آزادی کی سالگرہ مبارک