Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile
Arshad Khan

@arshadkhan12307

Do not judge me before u know me, but just to inform u, you won’t like me

ID: 1549760227108864000

calendar_today20-07-2022 14:16:55

18 Tweet

23 Followers

120 Following

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام آپ کے ووٹ کی کوئی عزت نہیں ہے۔غداری عروج پر ہے اور پیسے سے عہدے دار خریدے جا رہے ہیں۔اب وقت ہے کہ ہر شخص گھر سے نکل کر اس کا جواب دے اور اپنے ملک پاکستان کا دیوالیہ ہونے سے قبل اس کی حفاظت کرے۔

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

جب میر صادق اور میر جعفر جیسے غدار ساتھ میں ہونگے تو نتیجہ موت اور شکست ہوگی۔ عمران خان صاحب آپ پریشان نہ ہوں کیوں کہ آپ کو جو ملنے والا ہے وہ آپ کی مشکلات اور تکالیف سے بڑھ کے ہے۔

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

جس علاقے کا وزیر اعلی Broiler مرغی کے جیسا ہو وہ ملک ،قوم،اور علاقہ کیا خاک ترقی کریگا۔

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

اب سمجھ میں آیا دوست مزاری جانتا تھا کہ غلط رولنگ دے رہا ہوں مگر دوستی کا حق بھی تو ادا کرنا تھا واہ یار کیا سياست ہے.

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

بزرگ فرماتے ہیں تین لوگوں سے کبھی لڑنا نہیں چاہیے۔مُلا عورت اور کُھسرا۔جبکہ خان صاحب تینوں سے لڑ پڑے ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے

بزرگ فرماتے ہیں
 تین لوگوں سے کبھی لڑنا نہیں چاہیے۔مُلا عورت اور کُھسرا۔جبکہ خان صاحب تینوں سے لڑ پڑے ہیں۔

اللہ ہی خیر کرے
Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

تمام سوشل میڈیا کے دوستوں کو دل سے پی ٹی آٸی کی جیت پر مبارک باد دیتا ہوں✌️🇵🇰✌ قسم سے دل خوش ہوا سکون ملا دل کو🇧🇫❤

Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

بزرگ فرماتے ہیں تین لوگوں سے کبھی لڑنا نہیں چاہیے۔مُلا عورت اور کُھسرا۔جبکہ خان صاحب تینوں سے لڑ پڑے ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے

بزرگ فرماتے ہیں
 تین لوگوں سے کبھی لڑنا نہیں چاہیے۔مُلا عورت اور کُھسرا۔جبکہ خان صاحب تینوں سے لڑ پڑے ہیں۔

اللہ ہی خیر کرے
Arshad Khan (@arshadkhan12307) 's Twitter Profile Photo

Welcome to Planet Movies We're here to create Movies,dramas,films etc. Don't forget to "subscribe for more" or "hit the notification bell" to never miss an upload.Check out our Facebook facebook.com/profile.php?id… Thanks for watching! youtube.com/@ArshadKhan-zv…