Mian Usman Ansari (@ansarilegi) 's Twitter Profile
Mian Usman Ansari

@ansarilegi

میری پہچان پاکستان#میرا قائد
میاں محمد نواز شریف#مریم نواز

ID: 1355832603199287299

calendar_today31-01-2021 10:57:56

4,4K Tweet

440 Followers

955 Following

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

جب سے پٹواریوں کا ہاتھ اے آئی پر صاف ہوا ہے ، ہر روز نئے کمال کر رہے ہیں 😂

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

فوج نے بنگال 1971 سیاچن 1984 اور کارگل 1999 میں گنوایا اور ISPR کی نرسری میں تیار ھونے والے یہ یوٹیوبرز 2022 تک ISI کے سیف ہاوسز میں بریفنگ لیتے رہے،تب پوچھ لیتے کہ کیوں گنوایا اور تب کہتے کہ سیاستدانوں کی کرپشن یا سول معاملات سے آپکا کیا تعلق اور آپ جاکر سرحدوں کی حفاظت کریں

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

سابق سپیکر صاحب کی یاداشت تازہ کرنے کے لئیے۔یہ لوگ تھوڑی شرم تھوڑی حیا کر لیں صرف اپنا اقتدار کا ماضی یاد کر لیں۔۔

Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

اصل شغل تو ہمارے ڈیفنس منسٹرنے لگا رکھا ہے۔ 👏🏻👏🏻 😂😂😂 ۔اسی لئیے تو برابر میں نیندیں حرام ہیں

Asif Ghafoor (@peaceforchange) 's Twitter Profile Photo

Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised. Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.

Our dear Hazel eyed son #Irtiza and many alike we have lost so early in time while protecting our Motherland against all threats, you all must be smiling in Heaven. Your blood is avenged as promised. 
Salute to parents and families of our martyrs and ghazis. We owe you so much.
Fayaz ul Hassan Chohan (@fayazchohanpk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی جوتی کے برابر بھی نہیں۔۔!!!! Hahahaha مجھے کیا پتہ تھا۔۔۔۔یہ دعویٰ اور ویڈیو۔۔پورے ہند اور سندھ۔۔۔اندرون اور بیرون۔۔۔ مرد اور زن میں اتنا وائرل ہو جائے گا۔۔۔!!!! Hahahaha

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

کہتے تھے چوہدری خاندان رکھ رکھاؤ اور عزتوں کا خیال رکھنے والا ہے لیکن آج ثابت ہوگیا کہ محترمہ قیصرہ الہی نے فائنل حرامدہ نطفہ پیدا کیا ہے کیونکہ یہ نطفہ اپنے بوڑھے باپ ماؤں بہنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگیا اگر ہلالی تخم ہوتا تو میدان میں رہ کر مقابلہ کرتا اوئے کسے کُتے دیا پترا

Fayaz ul Hassan Chohan (@fayazchohanpk) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال میں قیدی نمبر 420 کی قیادت میں چلنے والی نک دا کوکا کی تحریک کا اشریرک شوشن کرنے پر ن لیگ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔!!!! لبھو لبھو کتھے گئی۔۔۔۔ہائے پی ٹی آئی لُٹی گئی۔۔۔!!!

Fayaz ul Hassan Chohan (@fayazchohanpk) 's Twitter Profile Photo

لیلے اور کھوتے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔لیلا اپنی مرضی سے بھاگتا،کودتا،ناچتا اور حرکتیں کرتا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔کھوتا ایسی ہستی ہے کہ جب مالک اُس پر سامان لادتا ہے تو وہ خود بخود تابعداری سے منزلِ مقصود کی طرف چل پڑتا ہے۔۔!! اور اگر سامان جنرل باجوہ یا جنرل فیض نے لادا ہو تو

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین جب آپ کسی منزل کی جانب رواں دواں ہوں اور راستے میں گولڈ سمتھ اور عمران خان کے لیبری ڈور آپ پر بھونک رہے ہوں تو پھر سمجھ جائیں کہ آپ تاریخ کی درست ترین سمت جانب گامزن ہیں اور یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ آپکا لکھا ہوا اندر تک وڑ کر چیر رہا ہے یوتھیو سناؤ فیر

اور ناظرین جب آپ کسی منزل کی جانب رواں دواں ہوں اور راستے میں گولڈ سمتھ اور عمران خان کے لیبری ڈور آپ پر بھونک رہے ہوں تو پھر سمجھ جائیں کہ آپ تاریخ کی درست ترین سمت جانب گامزن ہیں اور یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ آپکا لکھا ہوا اندر تک وڑ کر چیر رہا ہے 
یوتھیو سناؤ فیر