محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰

@ammarysaggu

تھلوچی ❤️‍🩹

ID: 1146238724663103488

calendar_today03-07-2019 02:06:22

25,25K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل کو برطرف کر دیا. ۔ ۔ یہ امریکا میں ہوا ہے لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز، پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ تھے

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

سکون 🥰 لوگوں میں بانٹتے رہا کرو، دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ ❤️

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

نہ روئیں میڈم ایویں فضول میں آنسو ضائع کرنے ہیں,یہ ٹک ٹاکر ہے جان بوجھ کر ایسی ویڈیو بنواتا ہے 😅

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

بزمِ احباب میں حاصل نہ ہُوا چَین مجھے مطمئن دِل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہُوں پیر نصیرالدین نصیر #اردو_زبان

بزمِ احباب  میں حاصل  نہ ہُوا  چَین مجھے
مطمئن دِل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہُوں

پیر نصیرالدین نصیر
#اردو_زبان
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کے تحریک انصاف جس کا لیڈر جیل میں ہے، جس کا انتخابی نشان چھن گیا اور جس کے جلسے جلوس پر پابندی ہے، اس کے خلاف مل کر الیکشن لڑیں گے! ان حکومتی جماعتوں کا حال اب اس پنجابی لطیفے جیسا ہے کہ " جے گل ساڈے تے آگئی اے تے ہار ای من لئے" اسد عمر

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

ارباب اختیار کی موجیں ہوں گی،امدادیں آئیں گی،کہیں سے سونے کے ہار آئیں گے،مزے اڑائے جائیں گے 😡 عام عوام نے بس مرنا ہی ہے

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

چلیں شکر ہے ہم مٸی میں جنگ تو جیت گۓ تھے مگر حقیقت یہی ہے کہ انڈیا آبی دہشت گردی کے ذریعے ہمارا اربوں کا نقصان کر رہا ہے کبھی پانی روک کہ تو کبھی بے حساب پانی چھوڑ کے۔۔۔۔ہم نے نہ ڈیم بنانے ہیں نہ اس بلیک میلنگ کا کوٸی حل نکلنا ہے۔۔۔۔

محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰 (@ammarysaggu) 's Twitter Profile Photo

چمچوں کی ٹینشن تو ٹینٹ سروس والے بھی نہیں لیتے،کہتے ہیں چمچوں کو چھوڑو باقی سامان پورا کرو۔ غیر سیاسی پوسٹ 😷