Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile
Ali hassan Rao

@alihass68134141

تم وھاں سکون تلاش کرتے ھو جہاں آدم علیہ السلام کو سزا کے طور پر بھیجا گیا...

ID: 1251071902807994371

calendar_today17-04-2020 08:56:25

20,20K Tweet

850 Followers

1,1K Following

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

نام لو نام خواجہ صاحب۔ ورنہ پھر بات تو مستی خیل والی ہی بات ٹھیک مانی جائے گی۔ آپ اٹھا کر آئے ہیں ابھی بھی اٹھا ہی رہے ہیں۔ ہم نے تو چار مہینے پہلے یہ بتا دیا تھا کہ کون کون پرتگال جا رہا ہے۔ اور آپ آج بھی نام لینے کی جرت نہیں کر رہے بس اٹھا ہی رہے ہیں۔

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

میراثی Jawad Ahmad کی بجلی چوری پکڑی جانے پر اسکا میٹر اٹھا کر بھاگنے والی پٹواری Adeel Asif Pk 🇵🇰 کو گروک نے بلیچ اور تیزاب مکس کر کے دھویا ھے😂😂 Cc Rizwan Razi™ 👇

میراثی Jawad Ahmad کی بجلی چوری پکڑی جانے پر اسکا میٹر اٹھا کر بھاگنے والی پٹواری Adeel Asif Pk 🇵🇰 کو گروک نے بلیچ اور تیزاب مکس کر کے دھویا ھے😂😂
Cc Rizwan Razi™ 👇
Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کے اس بیان پر وظیفہ خور سرکاری صحافی یا کسی ٹاؤٹ نے کوئی پروگرام کیا ھے؟ ویسے پرتگال میں پارک ویو سوسائٹی کا بڑا شور مچا ہوا ھے

خواجہ آصف کے اس بیان پر وظیفہ خور سرکاری صحافی یا کسی ٹاؤٹ نے کوئی پروگرام کیا ھے؟
ویسے پرتگال میں پارک ویو سوسائٹی کا بڑا شور مچا ہوا ھے
Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

برملا ن لیگ سے لاتعلقی کا اظہار کریں آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں چلے گا جنکی چھتر چھایا میں چینی امپورٹ ایکسپورٹ ہوئی انکے تو گیت گاتے آپ نہیں تھکتے 3300 ارب روپے 42 خاندان ڈکار گئے

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھیں جب بھی کسی حکومت کے خلاف مالی یا اخلاقی سکینڈلز میڈیا پر بڑھا چڑھاکر شروع ہوجائے تو سمجھو حکومت کے دن گنے جاچکےہیں یا پھر اسٹیبلشمنٹ اپنے حق میں کچھ بڑا کام کروانےجارہی ھے اس جعلی حکومت سے دوسری طرف سعدرضوی کو بھی چابی بھر دی گئی ہے موجودہ حکومت کیخلاف👇🎧

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

نوسربازیاں چیک کریں • جون 2023 میں کہا گیا کہ بیوروکریسی سسٹم کو فیل کر رہی ہے اس لیے SIFC کے ذریعے جرنیل ملک چلائیں گے • اب کہا جا رہا ہےکہ SIFC کو بھی بیوروکریٹس نے فیل کر دیا ہے ان کےخلاف ایکشن ہو گا 😂 حالانکہ SIFC تھا ہی دونمبری اور بدمعاشی پر مبنی منصوبہ، جس نے فیل ہی

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ٹرام منصوبے پر نان لیگیوں کے بھنگڑے دیکھ کر چاچا ساجد یاد آ گیا۔۔۔ اتنے بےشرم ہیں کہ تحریک انصاف دور میں شروع کیے گئے ہر منصوبے پر اپنی تختیاں لگا کر سمجھ رہے ہیں کہ عوام کو بےوقوف بنا لیں گے

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

حد ہو گئی ہے ۔۔۔ فرنٹ مینوں کے ذریعے کوئی کہانی تو نہیں ڈالی گئی ؟ آج کی نیلامی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی تھی جس سے شکوک وشبہات جنم لیتے ہیں

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولز کی چھٹیاں بڑھا دی گئی اب سکول دوبارہ یکم ستمبر کو اوپن ہونگے.. چھٹیوں میں اس انتہائی غیر ضروری اضافے کی کوئی وجہ؟؟ Cc Government of Punjab Rana Sikandar Hayat

پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ سکولز کی چھٹیاں بڑھا دی گئی اب سکول دوبارہ یکم ستمبر کو اوپن ہونگے..
چھٹیوں میں اس انتہائی غیر ضروری اضافے کی کوئی وجہ؟؟
Cc Government of Punjab Rana Sikandar Hayat
Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

کمنٹس سیکشن بند نہیں کرنا چاہئے آپکو یہ ہماری فوج ھے اور کیا آپ ہمکو اپنے دکھ درد میں شریک ہونے کے قابل بھی نہیں سمجھتے؟؟ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

International Human Rights Foundation (@ihrf_english) 's Twitter Profile Photo

Pakistan: Urgent call amid grave human rights concerns as two years pass since detention of former Prime Minister Imran Khan Two years after Imran Khan’s detention on 5 August 2023, concerns remain about the treatment of detainees, including the arbitrary denial of access to

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

ہم 14 اگست کا بائیکاٹ کرتے ہیں فضل الرحمن یاد رہے یہ #PDM کا سارا ٹولہ اس وقت ہم پر حکمران بنا کر مسلط کردیا گیا ھے جس نے 14 اگست کا بائیکاٹ کیا تھا Cc صحرانورد

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

پیٹرولیم شعبے میں 2 ہزار 50 ارب روپے کی سنگین بے ضابطگیاں !!! آئے روز حکومت کے کرپشن سکینڈلز آنا کس بات کی طرف اشارہ ھے؟؟ Cc Suhail Warraich Mansoor Ali Khan Ajmal Jami

پیٹرولیم شعبے میں 2 ہزار 50 ارب روپے کی سنگین بے ضابطگیاں !!!
آئے روز حکومت کے کرپشن سکینڈلز آنا کس بات کی طرف اشارہ ھے؟؟
Cc Suhail Warraich Mansoor Ali Khan Ajmal Jami
Benazir Shah (@benazir_shah) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک نوٹیفکیشن کے ساتھ پورے بلوچستان صوبے کا موبائل ڈیٹا کم از کم ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ کیا ریاست صوبہ پنجاب میں بھی ایسا ہی حکم دے سکتی ہے؟ یا یہ امتیاز صرف چھوٹے صوبوں کے لیے مخصوص ہے؟

Ali hassan Rao (@alihass68134141) 's Twitter Profile Photo

ریاست کا سپریم کمانڈر صدر مملکت ہوتا ھے.. اور اس وقت حالات یہ ہیں کہ صدر مملکت کا دوست انویسٹر یا کچھ اور بھی کہہ سکتے ہیں وہ بندہ اُسی ریاست کے زیرعتاب آیا ہوا ھے... یہ ہو کیا رہا ھے ؟🙃🤔🤯

ریاست کا سپریم کمانڈر صدر مملکت ہوتا ھے..
اور اس وقت حالات یہ ہیں کہ صدر مملکت کا دوست انویسٹر یا کچھ اور بھی کہہ سکتے ہیں وہ بندہ اُسی ریاست کے زیرعتاب آیا ہوا ھے...
یہ ہو کیا رہا ھے ؟🙃🤔🤯