Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile
Agha Sheikh Sarwar

@agha_sarwar804

Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist

صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے

ID: 1707671378282057728

linkhttps://youtube.com/@aghasheikhsarwar-sf6cg?si=FxfF0ydo9zrTsXUN calendar_today29-09-2023 08:20:00

1,1K Tweet

9,9K Followers

135 Following

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے انقلاب آزاد رضاکار کی طلبہ تحریک میں بچے اپنی ماؤں کے ساتھ اور ماں باپ اپنے ننھے بچوں کے ساتھ شریک

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں طلبہ نکل پڑے🚨 طلبہ تحریک کا آغاز ہو گیا عمران خان کو جب تک رہا نہیں کروا لیں گے تب تک گوریلا وار لگی رہے گی

Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

رُوکنا ہم نے سیکھا نہیں نہیں جھکنا ہمیں آتا نہیں صنم جاوید ایک پر پھر لاہور میں❤️💚

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

آزاد رضاکار کا قافلہ لاہور کی سڑکوں پر اویس یونس نے جیل میں بیٹھ کر پنجاب حکومت کی ناک میں دم کر دیا ہے

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ہماری ماؤں نے ہمیں حلال بریانی کھلا کے بھیجا ہے کہ جاؤ اپنے مستقبل کے لیڈر کو آزاد کرواؤ : لاہور میں طلبہ سے گفتگو

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس کی ٹیم آزادی رضاکار کی آج کی احتجاجی ریلی، عمران خان، اویس یونس اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے۔✌️

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی کانپیں ٹانگنے لگی آزاد رضاکار کی طلبہ تحریک میں صنم جاوید کی اینٹری ✌️

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

شکریہ آزاد رضاکار گروپ ♥️ اویس یونس کی قیادت پنجاب بھر میں تحریک چلا رہی ہے جس سے کچھ خوفزدہ لوگ دھمکیاں دینے پر آگئے ہیں۔۔۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں طلبا سڑکوں پر نکل آئے عمران خان کی رہائی کیلئے طلبا تحریک کا آغاز

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

Welcome To Purana Pakistan ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ میں شدید چوٹ لگنے کے باعث آنے والا بچہ سٹچنگ کا دھاگہ موجود نہ ہونے پر خوار یہ ہے محترمہ مریم نواز صاحبہ کا صحت مند پنجاب

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

شوباز سپیڈ حکومت نے پی ڈبلیو ڈی ختم کر کے ہزاروں ملازمین کا پہلیں روزگار چھینا اور اب احتجاج کرنے پر شدید شیلنگ،تشدد کر کے گرفتار لیا ہے،،، یہ واحد حکومت ہے جس سے پورا پاکستان تنگ ہے پھر بھی جان نہیں چھوڑ رہے،،، یہ چاہتے ہیں ان کے ساتھ حسینہ واجد والا کام ہو-

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

آخر کار کچے کے ڈاکوں کے خلاف اپریشن شروع ہو گیا؟؟؟؟ !!!!اسلام آباد کے مناظر !!!!

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

کیا اسلام آباد پولیس پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کے اوپر فائرنگ کر رہی ہے ؟ جی نائین کشمیر ہائی وے چوک پہ بھاری تعداد میں سیکیورٹی فورسز کا PWD ملازمین کیخلاف آپریشن ۔

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف صاحب تھوڑا سا تو رحم کیجئے نوکریاں دے نہیں سکتے تو چھینی بھی مت اس مہنگائی کے دور میں ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کرنے سے آپ کو کیا ملے گا۔

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

اس جذبے کو کیسے شکست دو گے ❤️ بزرگ شہری : میں اپنی پینشن کے پیسے سے 20 لوگوں کو ترنول جلسہ گاہ میں لے کے جاؤں گا چاہے جو ہو جائے " عمران خان کے لیے میں اپنی جان دے دوں گا میری جان سے زیادہ عمران خان کی جان کی ضرورت ہے پاکستان کو " Full Vid : youtu.be/4-zn-mdZLQQ?si…