Engineer Adeel Ahmed
@adeelahmedsays
𝐄𝐱 𝐌𝐏𝐀 (𝐏𝐒-𝟗𝟖) | 𝐂𝐚𝐧𝐝𝐢𝐝𝐚𝐭𝐞 (𝐍𝐀-𝟐𝟑𝟐) | 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐨𝐫 𝐈𝐒𝐅 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡
ID: 2288394871
12-01-2014 16:35:10
59,59K Tweet
18,18K Followers
2,2K Following
پارٹی کے ورکرز کو کھڈے لائن لگا کر ایسے موروثی سیاست دان کو ٹکٹ دلوانے کی لابنگ کرنے والے Haleem Adil Sheikh جواب دو، سینٹ میں ووٹ لینے کے لئے کس کس MPA نے کتنا کتنا پیسہ لیا جواب دو حلیم ویسے Engineer Adeel Ahmed واحد MPA تھا جس کو پیسہ آفر کیا تو اس ابڑو کے منہ پر مار کر چلا گیا تھا عدیل
وزیراعلی خیبر پختونخوا Sohail Afridi کی زیر صدارت KP Elementary & Secondary Education Department کا اجلاس، صوبے کے سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے مصنوعی ذہانت کے کورسز متعارف کرانے کی ہدایت • وزیراعلی کا ضم اضلاع میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے، سکول حاضری بہتر بنانے اور تمام تعلیمی امور ڈیجیٹل کرنے کے احکامات