Acim Khattak
@acim_tweeets
Struggling for better Punjab under the leadership of Maryam Nawaz Sharif.
ID: 1662067314211139586
26-05-2023 12:06:01
2,2K Tweet
1,1K Followers
706 Following
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا اتحاد بین المسلمین کمیٹی سے خطاب: “عوام کا جان و مال محفوظ رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ تشدد پسند جماعتوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ دین کا راستہ دکھانے والے علما امت کا فخر ہیں۔” 65 ہزار ائمہ کا وظیفہ 15 سے بڑھا کر 25 ہزار کیا گیا۔