Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile
Abid Ur Rehman Swati

@abidurrehmansw2

ID: 1255876478065139713

calendar_today30-04-2020 15:07:53

3,3K Tweet

21,21K Followers

20,20K Following

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے ملک کے نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینی تھی اسکے اپنے 124 ممبران بے روزگار ہو گئے ہیں۔۔ 🤣

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہتا تھا میری حکومت امریکہ نے گرائی، پھر کہا میری حکومت باجوہ نے گرائی، اب کہہ رہا ہے میری حکومت محسن نقوی نے گرائی۔ اسے جلد از جلد کراچی نفسیاتی ہسپتال سے اپنا علاج کروانا چاہیے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

سولائزیشن سکول کراچی میں اردو میں بات کرنے کی وجہ سے معصوم بچے موسیٰ عاطف کے منہ پر سیاہی لگا کر دوسرے بچوں سےمذاق بنوایا گیا ایسےسکولوں کومکمل بند کروادینا چاہیے جو بچوں کی عزتِ نفس مجروح کریں ویڈیومیں بچےکاوالداحتجاج کر رہا ہے اورانتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردی کے اصل کرداروں کو جاننا ہو تو بس یہ دیکھ لیں کہ کس نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات نہیں ہونے دی #Peshawarblast

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

کہتا تھا میری گرفتاری پر پورا پنڈی بند ہو جائے گا پنڈی تو بند نا ہوا البتہ پنڈی سرکار کا اپنا پیشاب ضرور بند ہوا کہتا ہے مجھے اب پیشاب ہی نہیں آتا

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان آرام سے لندن میں رہیں عوام کے بچے جیل بھریں اسی کا نام نیا پاکستان ہے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

گنتی کے چند یوتھئے جو ہاتھ آئے ہیں انہیں جیلوں میں مفت روٹی دینے کے بجائے ڈیم کی کھدائی پر لگایا جائے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

میں تو شاہ محمود قریشی کی دوائیں اسد عمر کا چشمہ اور ولید اقبال کو انکے دادا کی کتاب دینے آیا تھا مجھے بھی گرفتار کرلیا اعظم خان سواتی

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی توشہ خانہ غریبوں کے لئے بھی ہوتا جہاں وہ 150 روپے کلو والا آٹا 15 روپے کلو میں خرید لیتے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

ریڈیو پاکستان کا گیٹ چوری کر کے 9 ہزار روپے سکہ رائج الوقت کے عوض کباڑ میں بیچنے والے یوتھئیے سے پولیس نے دوران تفتیش پوچھا کہ تم عمران خان کی سپورٹ کیوں کرتے ہو۔۔؟ تو اس نے انتہائی دردمندی اور خلوص سے جواب دیا "اس لیے کہ عمران خان چوروں کے خلاف ہے

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

#عزم واستقامت کی کوہ گراں بہن #عافیہ_صدیقی_کورہاکرو کے ٹرینڈمیں حصہ لیجیئے #Release_Aafia_Siddiqui

🇵🇰ZIA_AndazKhail🇵🇰 (@zia_naseeb) 's Twitter Profile Photo

مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے❣️ #ملنگ_گروپ کے ہمراہ گزشتہ روز #عیدگردی کے موقع پر موج مستیوں کے چند دلربا مناظر ❣️ یاران د تل آباد وی ❣️ #ضیاءالرحمن_نصیب Abid Ur Rehman Swati Niaz Shad @SharifA79 Muhammad Abid Afridi Asad Ghazi Lal Malik Afridi

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، اب وہ سپر طاقت نہیں! میں اپنے ملک کے حکمرانوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں، میں اپنی اسٹیبلشمنٹ سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب امریکہ کے غلامی کا پٹہ گردن سے اتار دو اور تھان کر اس کے سامنے کھڑے ہو جاؤ، آپ کی ایمان کا تقاضہ ہے 1/2 #JUI_StandWithHamas

امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا، اب وہ سپر طاقت نہیں! میں اپنے ملک کے حکمرانوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں، میں اپنی اسٹیبلشمنٹ سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب امریکہ کے غلامی کا پٹہ گردن سے اتار دو اور تھان کر اس کے سامنے کھڑے ہو جاؤ، آپ کی ایمان کا تقاضہ ہے
1/2
#JUI_StandWithHamas
Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

تم نےمشرف کےزمانےمیں بھی بزدل ہو کر جو پالیسی اختیار کی تھی اگر تم نے آج پھر اسی بزدلی کا مظاہرہ کیا تو پاکستانی قوم آپ کے مقابلے میں کھڑی ہوگی غیرت کا مظاہرہ کیجیے اسلامی اخوت کا مظاہرہ کیجیے ہم کلمہ گو مسلمان ہیں اپنے ایمان کا دعوی کرتے ہیں 2/2 #JUI_StandWithHamas

تم نےمشرف کےزمانےمیں بھی بزدل ہو کر جو پالیسی اختیار کی تھی اگر تم نے آج پھر اسی بزدلی کا مظاہرہ کیا تو پاکستانی قوم آپ کے مقابلے میں کھڑی ہوگی
غیرت کا مظاہرہ کیجیے
اسلامی اخوت کا مظاہرہ کیجیے
ہم کلمہ گو مسلمان ہیں 
اپنے ایمان کا دعوی کرتے ہیں
2/2
#JUI_StandWithHamas
Abid shamzai (@abidshamzai1) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت کے حکم تعمیل کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام سندھ نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ریلیف کا کام شروع کردیا ہے ہمارے والینٹرز نے جانور خرید کر ذبح کئےبہترین کھانابنایا اورگھر گھر جاکر تقسیم بھی کیا رب کریم انہیں جزائے خیر دے رب کریم سعی قبول فرمائے آمین ⁦#JUIReliefWorkInGaza

Abid Ur Rehman Swati (@abidurrehmansw2) 's Twitter Profile Photo

صحیح مسلم شریف کی ایک روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مسلمان (باہم) ایک انسان کی طرح ہیں، اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے۔" #JUIReliefWorkInGaza

صحیح مسلم شریف کی ایک روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مسلمان (باہم) ایک انسان کی طرح ہیں، اگر اس کی آنکھ میں تکلیف ہو تو سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے اور اگر سر میں تکلیف ہو تو اس کے سارے جسم کو تکلیف ہوتی ہے۔"
#JUIReliefWorkInGaza